کیمو تھراپی کے نام پر کینسر کے مریضوں کو لوٹنے والوں کا کھربوں روپے کا فراڈ ختم ہونے جا رہا کیونکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کینسر کے مریضوں کیلئے بغیر کیمو تھراپی کے جدید ترین طریقہ علاج لیکر آرہی ہیں
الحمدللہ عوامی وزیراعلی مریم نواز کا عوامی اقدام
وہ کل تک اتنا طاقتور تھا کہ ایک گدھے کو پندرہ تا بیس سال بلا شرکت غیرے ملک کا سربراہ بنانا چاہتا تھا اور خود آرمی چیف بنکر ہر سفید و سیاہ کا مالک بننے چلا تھا- وہی آج ایک سیل میں بند کورٹ مارشل کا سامنا کر رہا ہے- جس پر فرد جرم بھی عائد ہو چکا اور اب سزا بس دو چار قدم کے فاصلے پر ہے-
یہ بدبخت ٹولہ پاکستان کو عراق, لیبیا یا شام بنانا چاہتا تھا مگر اس مملکت خداداد پر الله تعالیٰ کا خصوصی فضل کہ دونوں پلید آج تماشہ عبرت ہیں- الحمدلللہ 🤲
شوکت خانم ہسپتال کراچی کی اپنی زمین بھی واپس کرے جو اسے آرمی نے ڈونیٹ کی تھی اور وہ بھی ڈی ایچ اے میں-
اگر آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو شروعات گھر سے کریں-
اب وقت شہادت ہے آیا
اللہ اکبر
اللہ اکبر
*جسم کا خون ابلتے پانی کی طرح کھول رہا ہے یہ دیکھ کر*
*کس خوابِ غفلت میں مبتلا ہو مسلمانوں ؟*
دل کو چیر دینے والے مناظر 🥺💔💔💔💔
*افسوس کہا مرر گیے ہیں 57 اسلامی ملک
لعنت ہے ایسے اسلامی اتحاد پر اگر یہ مسلمانوں کی افواج ہوتی تو ابھی تک عالمی جنگیں شروع ہو جاتی*
*افسوس*
*افسوس*
*افسوس*
ہمیں تو ہمارے ملک کے اندرونی حالات میں ہی الجھا کے رکھ دیا گیا ہے
یہ بھی ایک سازش ہی لگتی ہے
💔😭💔😭💔😭💔
جاگ مسلماں جاگ
اب وقت شہادت ہے آیا
اللہ اکبر