زندگی بہت تیز چل رہی ہے جیسے ہوا کے گھوڑے پہ سوار ہو کہیں بہت جلدی پہنچنا ہو ،کہاں ؟ وہی جو ہم سب کی حقیقی منزل ہے جسے بھول کر ہم دنیا کی رنگینیوں میں ڈوب گئے ہیں ۔۔۔ حالانکہ یہ دنیا دھوکہ کے سوا کچھ نہیں ، اپنے آخری سفر کی کچھ تو تیاری کریں اور کم از کم اتنا تو ہو اس رب کے آگے شرم سے نہیں ادب سے نظریں جھکی ہوں
خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں
صبح بخیر
First innings
Sajid Khan 7/111
Noman Ali 3/101
Second innings
Sajid Khan 2/93
Noman Ali 8/46
They become the first bowling pair since 1972 to take all 20 wickets in a Test match👏
Pakistan have managed to win a home test after 1,338 days✅
#PakistanCricket#PAKvsENG
آخر جیت مل ہی گٸ❤️
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے آخر کار تین سال آٹھ ماہ بعد پاکستان اپنے ہوم گراٶنڈ پر میچ جیتنے میں کامیاب ہو ہی گیا۔۔شان مسود بطور کپتان چھ مسلسل ناکامیوں کے بعد بلآخرپہلی ٹیسٹ فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہو ہی گۓ۔۔۔
دو ہزار باٸیس میں جب آسٹریلوی ٹیم پاکستان آٸ تب سے پاکستانی شاٸقین اس بات پر زور دے رہے تھےکہ سپن پچز بنایں اور بھارت کی طرح گوروں کو سپن کے چکرویو میں پھنسایں مگر ڈراپ ان پچز کی دھن میں مست رمیز راجہ کو یا پاکستانی بلے بازوں پر اعتماد نہیں تھا( حالانکہ دوسری اننگز میں سپن کھیلنے میں پاکستانی بلے باز سب سے بہترین ہیں)یا اپنے سپنرز کو کھاتے نہیں لا رہے تھے وہ روڈ پہ روڈ بنا رہے تھے اور میچ ڈرا پہ ڈرا ہو رہا تھا مگر پھر انگلینڈ آٸ اور انہوں نے ان روڈز پر بھی ہرانا شروع کر دیا تو کرکٹ شاٸقین بھی غم و غصہ کرنے لگے اور آخر کار بورڈ کو رحم آ ہی گیا۔۔۔
پہلے میچ میں شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوۓ پاکستان نے ٹیم میں بدلاٶ کیا اور مکمل سپن ٹریک بنا دیا اور اسی سپن جال میں انگریزوں کو پھنسا دیا۔۔۔دونوں اننگز میں بیس وکٹس نعمان علی 11 اور ساجد خان 9 نے حاصل کیں اور پاکستان یہ میچ 152 رنز سے جیت گیا۔۔۔یقین کریں بطور شاٸق آج ایسے لگ رہا ہے جیسے کوٸ بہت بھاری بوجھ کندھوں سے اتر گیا ہے ۔۔۔۔سو ویلڈن پاکستان بس اب پنڈی بھی فتح کرنا ہےان شاء اللہ
دوسری طرف میری تحریر پر من و عن عمل کرتے ہوۓ نیوزیلینڈ اب تک پڑوسیوں پر 303 رنز کی برتری حاصل کر چکا ہے رچن روندرا شاندار سنچری سکور کر چکے ہیں جبکہ جلے پر نمک کا کام ٹم ساٶتھی 49* کر رہے ہیں ۔
Cricket Talks
#PAKvENG #PakistanCricket
AYAT/AYAH OF THE DAY 😇
"O our Lord! Bestow upon us mercy from Yourself, and provide for us guidance in our matter." - Al-Kahf, Verse #10
#AlQuran#JummahMubarak#AyatOfTheDay
Yahya Sinwar is no more 😢💔
Brave Hamas chief embraced martyrdom, in direct clashes with Israeli Army, in Rafah, Gaza. He was wearing a Palestinian Keffiyah around his neck and an AK-47 in his hands, at the time of his life's end!
#يحيى_السنوار#حماس#فلسطين
He lived for resistance. He ended for resistance.