Michael Atherton, words cannot express our gratitude for raising voice for Imran Khan especially at a time when even many of his own have chosen to remain silent. Pakistan owes you one.
@Athersmike
i agree that Imran Khan has insane PR, but this ain’t just about PR anymore… cricketing legends are compelled by their conscience to raise their voices for one of their own ‘cause of the treatment Imran Khan is receiving in prison.
PTI worker Ishtiaq was severely burned after falling into boiling oil amid a police raid during an Eid Milad-un-Nabi (PBUH) event in Lahore.
کُفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظُلم کا نہیں!
رجیم چینج کے بعد آپ کو بنگالی بھی درست لگے۔ اب آپ کو بی ایل اے والے بھی تھوڑے تھوڑے سمجھ آتے ہیں۔ عاصم منیر دو چار سال رہ گیا تو آہستہ آہستہ آپ کے سارےکانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے۔
چند منٹ قبل لاہور کے میو ہسپتال میں اشتیاق خان صاحب کی عیادت کی ہے۔ صدر لاہور میاں اکرم عثمان میرے ہمراہ تھے۔ اشتیاق خان صاحب گفتگو کے قابل ہیں پر صورت حال تشویش ناک ہے۔ ایک پرامن تقریب میں شامل ایک شہری کیوں پولیس کے دھاوے کے بعد اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے؟ اللہ تعالیٰ سے رحم و کرم کی دعا ہے۔ تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔
اگر اشتیاق خان کھولتے ہوئے تیل میں نہ گر جاتا تو میلاد کی محفل پر پولیس کے حملے کی خبر بھی نہ بنتی کیونکہ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی کسی بھی تقریب پر یوں کتوں کی طرح حملہ کردینا ، کسی بھی کارکن کا یوں گھر توڑ دینا بالکل نارمل سی چیز ہے۔
Nawaz Sharif has once again slapped his own patwaris in the face after the Azad Kashmir elections: you guys can keep supporting me, but I’ll keep sucking the boots.
عمران خان کا جب خفیہ جیل ٹرائل ہورہا تھا جب اسے سکیورٹی کا بہانہ بنا کر کھلی عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیاجب اسے قید تنہائی میں رکھا ہوا تھا جب اسکی فیملی اور وکلا سے ملاقاتیں بند تھی اس وقت کسی قیدی نے نہیں کہا عمران خان کو بھی ہماری طرح اوپن ٹرائل اور ملاقاتوں کا حق دیا جائے؟
@ConnectingPak@SohailAfridiISF Absolute rubbish. I said the people will come in their millions to change the destiny of the nation and it won’t be just party workers. Are you, whoever you are or whatever you are, plain dumb or malicious or both?
When it was PTI in government, Imran Khan was responsible for every damn thing that went wrong.
Now it's a generic condemnation of all the stakeholders.