Trying to keep her alive, a paramedic manually resuscitates a baby inside an ambulance after an Israeli strike hit displacement tents in Al-Mawasi, west of Khan Younis.
بجلی کے بلوں پر بہت طرح کے ڈاکے مار رہے ظلم کر رہے اس غریب کے 170 یونٹ جلے انہوں نے دو سو سے اوپر کر کے یونٹ ڈال کر بل ٹھوک دیا اب چھ مہنے چٹی بھرے گا ہر کوئی تو ریڈنگ پڑھ بھی نہی سکتا کروڑوں یونٹ یہ مان چکے ایکسٹرا وصول کر چکے ہیں
یہ ظلم ہے جبر ہے
جب سے آپ لوگوں نے آواز اٹھانی شروع کی اس وقت سے بجلی کے بلوں پر سے ٹی وی فیس اور الیکٹریسٹی چارجز ختم ہو گے ہیں
مگر ظالمانہ سلیب سسٹم ، چھ مہینے سلیب سزا ابھی تک موجود ہے سو آواز اٹھاتے رہیں
#NoMoreSlabLooting
پروین فیصل آباد میں ایک غیر سرکاری ادارے میں کام کرتی ہے۔ اس کی تنخواہ 30,000 روپے ہے، اور وہ اپنے دو بیٹوں کے ساتھ ایک کرائے کے گھر میں رہتی ہے۔ گرمی کی شدت میں وہ رات کو چار پنکھے چلاتی ہے، گھر میں فریج وغیرہ بھی ہے اس کا بل 201 یونٹس پر 8,154 روپے آیا۔ پروین بجلی کے آفس جاتی ہے اور احتجاج کرتی ہے،
“ہم غریب لوگ ہیں، چوری نہیں کرتے۔ ایک یونٹ زیادہ ہونے کی سزا چھ ماہ تک کیوں؟
” آفس میں کوئی اس کی بات نہیں سنتا۔
وہ سوشل میڈیا پر اپنی کہانی شیئر کرنا چاہتی ، جہاں ہزاروں لوگ اس کے درد سے خود کو جوڑ سکتے ہیں ۔
پروین سوچتی ہے،
“اگر سب مل کر آواز اٹھائیں تو شاید یہ ظالمانہ نظام بدل جائے۔
#NoMoreSlabLooting
جسکی تنخواہ 16 لاکھ اسکی بجلی فری۔۔ جس مزدور کی دیہاڑی دار کی غریب کی تنخواہ 30 ہزار اس کی بجلی اتنی مہنگی کہ وہ بل جمع کروائے تو روٹی نہیں پوری ہوتی اور روٹی کھائے تو بجلی کا بل نہیں بھر سکتا
یہ ظلم ہے ظلم اتنا کرو جتنا برداشت کر سکو
#NoMoreSlabLooting
حکومت خود اعتراف کر رہی ہے کہ بجلی چوری کرنے والوں کا بل میٹر پہ بجلی چلانے والوں کے بل میں لگایا جاتا ہے کیا یہ ظلم نہیں ہے کیا اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانا جرم ہے ایک مزدور بجلی چور کا بل کیوں بھرے
#NoMoreSlabLooting
ٹیلی ویژن ٹیکس 35 روپے ختم کر دیا گیا لیکن 200 یونٹ والا سلیب سسٹم ختم نہیں کیا گیا جو عوام کا مطالبہ تھا یہ 35 روپے کو بھلے ڈبل کر دیتے لیکن ظالمانہ سلیب سسٹم کو ختم کرتے تو عوام خوش ہو جاتی عوامی حکومت میں عوام کے حق میں فیصلے ہونے چاہئیں
سلیب سسٹم کے خاتمے تک اس ٹرینڈ کو رکنا نہیں چاہیئے پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
#NoMoreSlabLooting
آج تیسرے دن بھی عوامی مطالبہ ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ ہے 🚨
آپ نے کم از کم اپنی چار پانچ پوسٹز اس
#NoMoreSlabLooting 👈🚨
کے ساتھ کرنی ہیں۔ اپنا اپنا حصہ ڈالتے جائیں اس کار خیر میں🙋 🙏
حکومت بجلی کے بل سے PTV کی فیس ختم کر کے احسان نہ کرے بلکہ 200 یونٹ والا سلیب سسٹم ختم کرے عوام چند روپے پی ٹی وی کی فیس دے لے گی لیکن سلیب سسٹم والا ظلم برداشت کرنے کے قابل نہیں رہی اگر عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو ظالمانہ سسٹم ختم کر دیں لوگ دعائیں دیں گے.