Meanwhile, Islamabad is no different from the Strait of Hormuz because of talks that never even happened. 5 million people are effectively locked down. #iranwar
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنی ہی تھی ،کیونکہ تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو پہلے سے مینج کر لیا گیا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ کچھ بھی کرے ، آپ نے خاموش رہنا ہے
ظاہر ہے جنہوں نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ہے وہ عوام کے کونسا سگے ہیں ،
حکومت عوام کے ساتھ ہر ظلم جاری رکھے گی کیونکہ ان کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں ، اپوزیشن ساری لیٹی ہوئی ہے
خان صاحب کا حکم تھا کہ ایک نئی پارٹی رجسٹر کروائی جائے۔ اس کا کیا ہوا؟
کشمیر اور گلگت بلتستان کے الیکشن سر پہ ہیں۔ پھر سے گاجر، مولی بینگن کے نشان پہ الیکشن لڑنے کا ارادہ ہے؟
خان رہائی تحریک یا مزاحمت تو نہیں ہو پا رہی آپ سے، کیا یہ پارٹی رجسٹر کروانے کا کام بھی اتنا مشکل ہے؟
پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی کی حالت
لیڈروں نے تانگہ پارٹی والی بنا دی ہے
خان کی آنکھ ضائع ہو گئی یہ لوگ جرنیلوں کو اچھا بچہ بن کر دکھانے پر لگے ہوئے۔
ان سے بہتر ن لیگ والے تھے ہر وقت نواز شریف کی جھوٹی بیماری پر شور تو مچا رکھتے تھے۔
تلخ حقیقت
اڈیالہ جیل کیوں نہیں جاتے جب علیمہ خان کال دیتی ہے؟
جلسے کینسل کرنے کے لیے اپ کو پیغام مل جاتا ہے ؟؟ جو عمران خان کہہ رہا ہے وہ کیوں نہیں کرتے؟؟ اوورسیز پاکستانیوں کا سہیل افریدی سے سوال
آپ کو منع کیا تھا شربت نہ پیا کریں زیادہ۔ چوہا شراب کے ڈرم میں گر بھی ہاتھی نہیں بن جاتا۔
اگر کھڑے نہیں ہو سکتے تھے تو ٹوئیٹ کیا کیوں تھا اور ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے آپ۔
ملک گروتھ کی راہ پر چل پڑا تھا۔ترقی 6 فیصد ہوگئی تھی،اسکے باوجود ان کو لایا گیا کہ یہ تجربہ کار لوگ ہیں۔اب پتہ چلا ہے ان کاتجربہ صرف کرپشن میں تھا، اپنے مقدمات ختم کرانے میں تھا۔اب عوام مہنگائی میں پسیں گے ،عمران خان کا ساڑھے تین سال پرانا بیان آج کی سب سے بڑی حقیقت بن گیا
عمران خان کو جیل میں سب سے زیادہ تکلیف اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کی نہیں بلکہ بشری بی بی اور یاسمین راشد اور دوسری خواتین کے ساتھ ہونے والے سلوک کی ہے۔
لیکن بد قسمتی سے پسند نا پسند کے چکر میں بشری بی بی اور دوسری خواتین کے لئے وہ آواز نہ اٹھ سکی جو اٹھانا بنتی تھی۔
عمران خان کیخلاف مسلسل 3 انتخابات میں دھاندلی کی گئی 2013 میں 2018 میں اور 2024 میں تو پورا الیکشن ہی چوری کرلیا گیا لیکن جرنیلوں کا بیانیہ دیکھیں کہ عمران خان کو ہم نے لانچ کیا یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے!
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 468روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
پہلے 10 اور بعد میں تیل سے لدے مذید 20 بحری جہاز کہاں چلے گئے ، آسمان کھا گیا ، زمین نگل گئی یا بحیرہ عرب میں غرق ہوگئے ؟ کُج دے دسو عوام نوں قومی اتحاد دا درس دین والیو ، کُج تے پھُٹو منہ توں !
"میاں جدوں آوے گا لگ پتا جاوے گا" - کم از کم مجھے تو اس نعرے کی سمجھ آ گئی ہے.
عمران خان نے کہا تھا میرے پاکستانیو : میں تو برداشت کر لوں مگر کیا تم لوگ کر لو گے؟
@JunaidAkbarMNA Sari PTI Khassi hai . Tum log samait lanat aisy logon per Jo vote Khan ka le ker hakumat main / assembly main bethy hain ,lakin Khan k liye kuch nahi ker rahy
For public record. Attached is the statement they forced my younger brother to sign.
Imp to add that this statement and the act of forcibly extracting it is illegal in not only Pakistani law but various intl treaties.