*حکومت و ریاستی اداروں اور تحریک لبیک کی تازہ ترین صورتحال*
اور جو *آج اجلاس* ہوا جس میں *آرمی چیف ISI چیف اور وزیر اعظم* بھی موجود تھے اس کی رپورٹ اجلاس میں کیا طے پایا۔
سینئر تجزیہ کار: جناب *سمیع ابراهيم* صاحب
(4)
#معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو#دھشتگردی_بندکرو_TLP
فوج کو طلب کریں یا رینجرز کو سڑکوں پر بلائیں ۔
مگر خدارا ۔۔۔ دانائ اور حکمت کے ساتھ معاملات طے کریں کیونکہ جنہیں آج آپ بھارتی ایجنٹ اور دھشتگرد قرار دے رہے ہیں وہ نعرہ اس معصوم نسل میں سرائیت کر چکا ہے ۔
#معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو
طاقت سے اور حکومت سے کیا ہوتا ہے😊
ایماں ہو بلالی تو ۔ فولاد سے کیا ہوتا ہے👊
ہم تین سو تیرہ ہی چھائے ہیں زمانے پر💓
اے کفر بتا تیری تعداد سے کیا ہوتا ہے🙂
#معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو