منجی کا ترٹ گیا ہے لاوا خبر
اور ناظرین یحییٰ خان کو چیف جسٹس یحیی آفریدی صاحب تک کا سفر
اور محسن نقوی کو 26 نومبر کے قتل عام سے جناب محسن نقوی صاحب کا سفر مکمل ہونے کے بعد آج بونیر میں چیف سمگلر سہیل آفریدی نے ابوٹیریان کا شفا کے بجائے پمز بھجوانے اور جیل میں ہونے والے سختیوں کا ذمہ شہباز شریف اور مریم نواز کو قرار دیا ہے حافظ سیدعاصم منیر پر لگائے تمام الزامات واپس لینے کا اعلان کردیا ہے
یوتھیو آزادی کی جنگ گوڈے سے لمکنے کے سنگ
اگر جناب سید محسن رضا نقوی اپنے احباب اور بزنس پارٹنرز کی پر زور فرمائش پر جناب عمران احمد خان نیازی کے لئے کسی رعائت کی تلاش میں نکلے ہیں تو مجھے جناب نقوی صاحب سے شدید ہمدردی ہے کیوں کہ آج کی تاریخ تک جو بھی اس نحوست سے کسی نہ کسی طور پر جڑا ہے اس کا ککھ نہیں بچا۔ بہرحال میں نقوی صاحب کے ساتھ ہوں۔
🙏🙏
راولپنڈی میں خصوصی چھوٹی جیل مکمل
راولپنڈی میں خصوصی انتظامات کے لئے فوج تعینات
ملزمان کو میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کا اجرا
فیملی کی طرف سے ملزم کی فٹنس کی تصدیق
اب بھی آپ کہیں گے کہ ملزم کا ملٹری ٹرائل کورٹ شروع نہیں ہونے والا۔
ہمارا کام بتانا ہے
آپ کا کام گالیاں دینا ہے
دیتے رہئے
🙏
حکومت پاکستان کا سرکاری ایوارڈ یافتہ اور نون لیگ کے وزیروں کا چہیتا حامد میر انڈیا کے نیوز چینل پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف باتیں کر رہا ہے بتا رہا ہے کہ عمران کو ڈیل دے رہے مگر وہ ڈٹ گیا ہے
آستین کے سارے سانپ اور بچھو ہماری حکومت نے دودھ پلا کر پالے ہیں
اور ناظرین وارث میر کا غلیظ اور گندہ نطفہ ہندوستانی چینل پر بیٹھ کر وہ کہانی سنا رہا جو ابھی تک عظمیٰ خانم نے بھی نہیں سنائی اور ریاست پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنا رہا ہے اور حکمران جماعت اسی حرامد میر کے پروگرام میں دوڑ کر پہنچے گی
میاں صاحب آج کی پکائیے فیر
ایک سینیر صحافی سے بات ہوئی تو وہ فرمانے لگے گزشتہ رات پاکستان کے میڈیا نے بالکل وہ کیا جو نو دس مئی کو انڈین میڈیا نے کیا تھا جس کے بعد اس کا پوری دنیا میں ٹھٹھہ اڑایا گیا کریڈیبلٹئ ختم ہو گی لاہور میں فیصل آباد میں بندگائیں قبضہ کروا دی تھیں
عمران کی ہسپتال یاترا میں ہمارے صحافیوں کی صحافت کا کولیٹرل فیمیج ہو گیا ہے
لوگ یہی سمجھتے رہے خان صاحب اس گاڑی میں ہیں شفا اسپتال کے باہر لوگ فٹ پاتھ پر کھڑے ہو کر پھول نچھاور کرتے رہے ۔ سلمان اکرم راجہ
حکومتی وکیلوں کو یہ بھجوا دیں تاکہ سپریم کورٹ میں بطور ثبوت پیش کر سکیں کیسے اسپتال کے باہر تماشہ لگا رکھا تھا
ایک نشئی قبرستان میں اپنی ڈوز مکمل کررہا تھا کہ جھاڑیوں سے سرسراہٹ کی آواز آئی پیچھے مُڑ کر دیکھا تو پولس سر پر پہنچ ائی تھی جس پر نشئی ایک قبر پر کھڑا ہوکر دعا مانگنے کی ایگٹنگ کرنے لگا جس پر کاکا شپاہی نے نشئی سے پوچھا کہ کیا کررہے ہو اس پر نشئی نے کہا اپنے والد کی قبر پر دعا مانگ رہا ہوں جس پر پولس والے ایک ریپٹ مارتے ہوئے کہا “ یہ تو کسی بچے کی قبر ہے “ اس پر نشئی شرمندہ ہونے بجائے کہنے لگا “ میرا ابا چھوٹا جیا ہی تھا تو مر گیا تھا “
ناظرین گزشتہ رات قوم یوتھ جس گاڑی پر پھول نچھاور کرتی رہی خان اس گاڑی میں تھا ہی نہیں
@RShahzaddk پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بہانے تلاش کرتے ہیں، ن لیگ کی مقبولیت کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش میں اضافے کا سوچتے ہیں، جرنیلوں اور ججوں کو نوازنے کا سوچتے ہیں
محسن نقوی صاحب نے سسٹم کی کسمپرسی پہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں ذاتی طور پہ ان خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتا ھوں ۔ نقوی صاحب تو ماشا ءاللہ خود ایک پاور ھاؤس ھیں میں بھی بحثیت ایک سیاسی ورکر شدت سے محسوس کرتا ھوں سسٹم کا ارتقائ عمل یا evolution کا پراسیس دہائیوں سے گروہی و ذاتی مفادات کے تابع ھے ۔ اور اسکو آزاد کرنے کی ضرورت ھے۔
میری کچھ گذارشات ھیں ۔ اگر سسٹم میں مضبوط کرنا ھے اور بنیادی تبدیلی لانی ھے تو اسکا فورم پارلیمنٹ ھے جسکے نقوی صاحب رکن ھیں یا اسکو کابینہ میں بھی بھی زیر بحث لایا جا سکتا ھے اس سے یہ ادارے اور سسٹم مضبوط ھو گا اور تبدیلی آئینی عمل سے گزرے گی۔ محترم کابینہ کے نہایت اور معتبر رکن ھے۔ اتفاق ھے نقوی صاحب ان دونوں اداروں یعنی پارلیمنٹ اور کابینہ کا اجلاس کبھی کبھار ایٹنڈ کرتے ھیں ۔
ان اداروں کو irrelevant کرکے ملک کے مایہ ناز اور قابل احترام تاجروں کو انوائٹ کرکے captive audience کے آگے اتنی بڑی بات کرنی میری دانست میں وہ اثر نہیں رکھتی جتنا relevant constitutional forums بات کرنے سے پزیرائی ملتی۔
نقوی صاحب اس نظام کے انتہائ طاقتور عہدوں پہ ساڑھے تین سال سے فائز ھیں اگر وہ چاہتے تو نظام کی تبدیلی کی بات یا پیش رفت اس عرصے میں کرسکتے تھے۔ چلیں دیر آید درست آید
کل DGISPR نے NATIONAL ACTION PLAN کے 13نکات یا پوائنٹ کا ذکر کیا ۔ ایک پوائنٹ پہ عمل درآمد جوھماری افواج کے ذمہ تھا اس پہ
عملدرآمد اور تکمیل جانوں کی قربانیوں سے ھو رہا ھے۔ باقی 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری ھے جن پہ عملدرآمد نہیں ھوا۔ نقوی صاحب سسٹمُ کی تبدیلی کا آغاز National Action plan پہ عملدرآمد سے کریں ۔ سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں ۔ صرف ھماری قابل احترام تاجر برادری ھی نہیں پوری قوم آپکے ساتھ ھے۔ 🤲
وہ جو کہتے تھے، یہ پنجاب کی جنگ ہے، وہ خود لڑے، تو انہیں بتانا کہ پنجابی لڑا بھی اور مرا بھی، لیکن بھاگ کے کسی ہمسایہ ملک میں مہاجر بن کے نہیں چھپا۔ پنجابیوں نے بندوقوں سے ڈرون گرائے اور اڑتے ڈرونوں کا پیچھا بھی کیا۔
پنجاب کو شکست نہ دے سکنے والے
اب پنجاب توڑنے کی بات نہ کریں۔
پنجاب اب بھی کھڑا ہے؟
🦾🦾🦾
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
ایک سو ستر روپے کی گیس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دو سو دیگر ٹیکس لگا کر ایک ہزار بل بنا دیا
دنیا کے کسی بھی اصول اور ضابطے میں اصل بل سے چار گنا ٹیکس نہی ہوتا یہ معاشی غنڈا گردی ہے
نون لیگ اس پر صرف لعنت کی مستحق ہے جبکہ راتب خور چاہتے اس کی تعریفیں کی جائیں