لاہور میں کرین پارٹی کے مرکزی جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کا باقاعدہ آغاز کردیا گی
عوام کا سمندر لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے ہوئے داتا صاحب سے پریس کلب کی طرف گامزن
کیا وجہ ہے کہ یہ نام کرتے ہی اکاؤنٹ اڑ جاتا ہے بہت دن سے دیکھ رہی ہوں۔۔۔۔۔؟ کوئی اور نام ہو تو ایسے نہیں جاتا۔۔۔؟۔۔۔۔خیر ابھی تو نام چینج بھی نہیں کیا تھا۔۔۔۔؟
کسی کو معلوم ہے کچھ۔۔۔۔🙂
امید کرتی ہوں اب یہ بھی نہیں بچے گا۔۔۔۔نام۔۔۔🙂
راجـپوتRajpoot۔۔۔😀
بالکل متحد ہونا ہوگا لیکن لیڈ کون کرےگا؟
اب جوبھی انکی جگہ لیڈ کرنےنکلے سمجھو بکاؤ مال ہے اھو۔۔کوئی بھی ہو
کوئی بھی کا مطلب کوئی بھی ہوتا ہے
سعدرضوی کوعوام نے چنا ہےفیصلہ بھی عوام کرےگی اور یاد رکھو ہماراتو تاحیات رہنماصرف سعدحسین رضوی صاحب ہے
کسی بھول میں مت رہنا۔۔ہاں
گل ختم
@qasimaliy9r2 بالکل انہیں سامنے انا چاہئے نو ڈاوٹ بہت عرصہ ہو گیا آخر سامنے آ کر کچھ کرتے کیوں نہیں لیکن فیر اگر یہ بھی گرفتار ہو گئے تو پھر کیا کرنا ہے؟
سانحہ پمز کے حقیقی ذمہ دار وہ ہیں جو مصطفیٰ کمال جیسے بدکردار اور مسترد شدہ لوگوں کو ہر دفعہ ملک و قوم پر مسلط کرتے ہیں!
رکنِ شوریٰ مفتی وزیر احمد رضوی