If anything happens to @ImranKhanPTI remember these Perpetrators, Collaborators, Abettors and Facilitators
They should all be trialled against #Article6 for breaking the constitution of Pakistan
@YousufNazar If anything happens to @ImranKhanPTI remember these Perpetrators, Collaborators, Abettors and Facilitators
They should all be trialled against #Article6 for breaking the constitution of Pakistan
Eleven years after Pakistan's parliament voted to keep the country out of a Saudi-led intervention in Yemen in 2015, Islamabad has agreed to rapidly deploy more forces to Saudi Arabia without a parliamentary vote, highlighting the military's grip on foreign policy under Field Marshal Asim Munir https://t.co/tsgeFqpVEU
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی آفریدی کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب
گورنر کی جانب سے گزشتہ روز کیا جانے والا ڈرامہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ س
خیبرپختونخوا میں عوام کی دو تہائی اکثریت سے منتخب حکومت موجود ہے، صوبائی اسمبلی، کابینہ اور حکومت مکمل طور پر فعال اور برقرار ہیں،
گورنر چیف سیکرٹری اور آئی جی کو بلا رہے ہیں اور غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں
گورنر کا اس نوعیت کے اجلاس کی صدارت کرنا آئین اور جمہوریت پر حملہ ہےپیپلز پارٹی ماضی میں بھی غلط کردار ادا کر چکی ہے، موجودہ اقدامات سے ایک اور مشرقی پاکستان بنانے کی کوشش نظر آ رہی ہے
دو تہائی اکثریت والی صوبائی حکومت کی موجودگی میں گورنر کا اس طرح اجلاس منعقد کرنا ناقابل قبول ہے
پاکستان کو توڑنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی آئینی حیثیت پر ایڈووکیٹ جنرل سے رائے لی جاۓگی
وزیراعلیٰ کو ہٹانے کا آئینی طریقہ موجود ہے، اس کے لیے عدم اعتماد کا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے
کسی کو جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، گورنر نے غیر آئینی کام کیا ہے،
جمہوریت کا نعرہ لگانے والی جماعت نے ماضی میں ذاتی مفادات کے لیے بنگلہ دیش کو پاکستان سے جدا کیا
ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینا پیپلز پارٹی کا وتیرہ رہا ہے
گورنر کی غیر آئینی سرگرمیوں کا مقصد صوبائی حکومت کو اشتعال دلانا اور ردعمل پر مجبور کرنا ہے
خیبرپختونخوا میں دوبارہ دہشتگردی مسلط کیے جانے کے بعد حالات مسلسل خراب کیے گئے ہیں،
عمران خان اور ان کی حکومت نے ہمیشہ خیبرپختونخوا پولیس اور عوام کا ساتھ دیا ہے
15 اکتوبر 2025 کو حلف اٹھانے کے بعد سے پولیس، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کو مسلسل مضبوط کر رہے ہیں،خیبرپختونخوا پولیس کے پاس پاکستان میں موجود کسی بھی پولیس کے مقابلے میں جدید ترین اسلحہ اور آلات موجود ہیں،سی ٹی ڈی کے انفراسٹرکچر اور اسپیشل برانچ کو مضبوط بنانے کے لیے بھرپور سرمایہ کاری اور اقدامات کیے جا رہے ہیں،
وفاقی حکومت کا ہمیشہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک رہا ہے،
2018 میں قبائلی اضلاع خیبرپختونخوا میں ضم کیے گئے لیکن آج تک مالی طور پر مکمل انضمام نہیں کیا گیاقبائلی اضلاع کے وہ مالی حقوق آج تک نہیں دیے جا رہے جو ان کے انضمام کے وقت طے کیے گئے
2024 سے آج تک وفاقی حکومت مسلسل خیبرپختونخوا پر ملٹری آپریشن مسلط کرتی رہی ہے،
وفاق کی غلط پالیسیوں سے بے گھر ہونے والے لوگ سڑکوں پر روتے رہے لیکن انہیں آج تک مکمل معاوضہ نہیں ملا،قبائلی اضلاع کے متاثرین کے تقریباً 100 ارب روپے کے معاوضے اب بھی واجب الادا ہیں،
جن کے گھر اجڑے، گھرانے متاثر ہوئے اور مساجد شہید ہوئیں وہ لوگ آج بھی اپنے معاوضوں کے لیے دربدر ہیں پاکستان کے لیے قربانیاں دینے والے قبائلی خاندانوں کے لیے فی گھر صرف چار لاکھ روپے معاوضہ مقرر کیااقتدار میں بیٹھے لوگوں کی بیگمات کے پرس کروڑوں روپے کے ہوتے ہیں لیکن قربانی دینے والے قبائلی خاندانوں کو چار لاکھ روپے بھی نہیں دیے گئےبکا خیل کیمپ میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کو ماہانہ 37 سے 38 کروڑ روپے دینے کی کمٹمنٹ کی گئی تھی، بکا خیل کے متاثرین کو آج تک وعدے کے مطابق ماہانہ رقم فراہم نہیں کی جا رہی، وفاق کی غلط پالیسیوں سے بے گھر کیے گئے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،
حکومت سنبھالنے کے بعد اب تک بے گھر افراد کے لیے 21 ارب روپے فراہم کیے ہیں ملٹری آپریشنز اور ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کی ذمہ داری بھی صوبائی حکومت کو پوری کرنا پڑتی ہے،
وفاق میں بیٹھ کر فیصلے کرنے والوں کو ان فیصلوں کے نتیجے میں عوام پر پڑنے والی مشکلات کا احساس نہیں،
اگر وفاق خیبرپختونخوا کے ساتھ مخلص ہے تو صوبے کا این ایف سی شیئر اپ گریڈ کرے اور 80 ہزار قیمتی جانوں کی قربانی دینے والے صوبے کے تقریباً سوا ارب روپے کے واجبات ادا کرے،
پشاور: دہشتگردی کا مقابلہ بھی کرنا ہے اور وفاق کی غلط پالیسیوں سے پیدا ہونے والے حالات کا بھی سامنا کرنا ہے،خیبرپختونخوا حکومت اور پولیس امن و امان کے قیام کے لیے سنجیدہ ہیں، پولیس کو ذاتی نوکر بنا کر دوسرے کاموں میں لگانا غلط ہے،
خیبرپختونخوا کے اسٹیک ہولڈرز کی پالیسی پر عمل کیا جائے تو 100 دن میں امن قائم کیا جا سکتا ہے، 22 سال میں 14 ہزار انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز اور 22 بڑے ملٹری آپریشنز کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا 22 سال میں 80 ہزار جانوں کی قربانی کے باوجود امن نہ آنا وفاقی پالیسی کی ناکامی ہے، و22 سال بعد بھی خیبرپختونخوا میں امن کا مسئلہ موجود ہے، وفاقی حکومت سنجیدہ ہے تو دہشتگردی کے خلاف پالیسی تبدیل کرے،
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب
پشاور: گورنر کی جانب سے گزشتہ روز کیا جانے والا ڈرامہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: خیبرپختونخوا میں عوام کی دو تہائی اکثریت سے منتخب حکومت موجود ہے، صوبائی اسمبلی، کابینہ اور حکومت مکمل طور پر فعال اور برقرار ہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: گورنر چیف سیکرٹری اور آئی جی کو بلا رہے ہیں اور غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: گورنر کا اس نوعیت کے اجلاس کی صدارت کرنا آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے، وزیراعلیٰ
پشاور: پیپلز پارٹی ماضی میں بھی غلط کردار ادا کر چکی ہے، موجودہ اقدامات سے ایک اور مشرقی پاکستان بنانے کی کوشش نظر آ رہی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: دو تہائی اکثریت والی صوبائی حکومت کی موجودگی میں گورنر کا اس طرح اجلاس منعقد کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: پاکستان کو توڑنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی آئینی حیثیت پر ایڈووکیٹ جنرل سے رائے لی جائے گی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ کو ہٹانے کا آئینی طریقہ موجود ہے، اس کے لیے عدم اعتماد کا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: کسی کو جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، گورنر نے غیر آئینی کام کیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: جمہوریت کا نعرہ لگانے والی جماعت نے ماضی میں ذاتی مفادات کے لیے بنگلہ دیش کو پاکستان سے جدا کیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینا پیپلز پارٹی کا وتیرہ رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: گورنر کی غیر آئینی سرگرمیوں کا مقصد صوبائی حکومت کو اشتعال دلانا اور ردعمل پر مجبور کرنا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: خیبرپختونخوا میں دوبارہ دہشتگردی مسلط کیے جانے کے بعد حالات مسلسل خراب کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: عمران خان اور ان کی حکومت نے ہمیشہ خیبرپختونخوا پولیس اور عوام کا ساتھ دیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: 15 اکتوبر 2025 کو حلف اٹھانے کے بعد سے پولیس، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کو مسلسل مضبوط کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے پاس پاکستان میں موجود کسی بھی پولیس کے مقابلے میں جدید ترین اسلحہ اور آلات موجود ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: سی ٹی ڈی کے انفراسٹرکچر اور اسپیشل برانچ کو مضبوط بنانے کے لیے بھرپور سرمایہ کاری اور اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: وفاقی حکومت کا ہمیشہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: 2018 میں قبائلی اضلاع خیبرپختونخوا میں ضم کیے گئے لیکن آج تک مالی طور پر مکمل انضمام نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: قبائلی اضلاع کے وہ مالی حقوق آج تک نہیں دیے جا رہے جو ان کے انضمام کے وقت طے کیے گئے تھے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: 2024 سے آج تک وفاقی حکومت مسلسل خیبرپختونخوا پر ملٹری آپریشن مسلط کرتی رہی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: وفاق کی غلط پالیسیوں سے بے گھر ہونے والے لوگ سڑکوں پر روتے رہے لیکن انہیں آج تک مکمل معاوضہ نہیں ملا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: قبائلی اضلاع کے متاثرین کے تقریباً 100 ارب روپے کے معاوضے اب بھی واجب الادا ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: جن کے گھر اجڑے، گھرانے متاثر ہوئے اور مساجد شہید ہوئیں وہ لوگ آج بھی اپنے معاوضوں کے لیے دربدر ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: پاکستان کے لیے قربانیاں دینے والے قبائلی خاندانوں کے لیے فی گھر صرف چار لاکھ روپے معاوضہ مقرر کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی بیگمات کے پرس کروڑوں روپے کے ہوتے ہیں لیکن قربانی دینے والے قبائلی خاندانوں کو چار لاکھ روپے بھی نہیں دیے گئے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: بکا خیل کیمپ میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کو ماہانہ 37 سے 38 کروڑ روپے دینے کی کمٹمنٹ کی گئی تھی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: بکا خیل کے متاثرین کو آج تک وعدے کے مطابق ماہانہ رقم فراہم نہیں کی جا رہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: وفاق کی غلط پالیسیوں سے بے گھر کیے گئے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: حکومت سنبھالنے کے بعد اب تک بے گھر افراد کے لیے 21 ارب روپے فراہم کیے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ملٹری آپریشنز اور ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کی ذمہ داری بھی صوبائی حکومت کو پوری کرنا پڑتی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں گورنر کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو بلا کر اجلاس منعقد کرنے کو غیر آئینی اور جمہوریت پر حملہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں دو تہائی اکثریت سے منتخب حکومت، اسمبلی اور کابینہ مکمل طور پر فعال ہیں اور وزیراعلیٰ کو ہٹانے کا آئینی راستہ صرف عدم اعتماد ہے۔ حکومت اس معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سے قانونی رائے لے گی اور کسی غیر آئینی اقدام یا جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے وفاقی حکومت کی سکیورٹی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 22 سال میں ہزاروں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 22 بڑے فوجی آپریشنز اور 80 ہزار جانوں کی قربانیوں کے باوجود امن قائم نہیں ہوسکا، اس لیے موجودہ پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق خیبرپختونخوا کے اسٹیک ہولڈرز کی تجویز کردہ پالیسی پر عمل کیا جائے تو صوبائی حکومت 100 دن میں امن قائم کرکے دکھا سکتی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت پولیس، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کو مضبوط بنا رہی ہے، جبکہ وفاق کی پالیسیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے قبائلی عوام کے مالی حقوق اور معاوضے اب بھی مکمل ادا نہیں ہوئے۔ انہوں نے قبائلی اضلاع کے مالی انضمام، این ایف سی شیئر اور صوبے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت بے گھر افراد کے لیے اب تک 21 ارب روپے فراہم کر چکی ہے۔
انہوں نے صوبائی وزیر اور کارکنوں کے خلاف مبینہ کارروائیوں کو حکومت کو اشتعال دلانے کی کوشش قرار دیا، تاہم واضح کیا کہ ہماری حکومت پرامن رہے گی اور صرف آئین و قانون کے دائرے میں کام کرے گی۔ انہوں نے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو کسی بھی غیر آئینی یا غیر قانونی حکم پر عمل نہ کرنے کی ہدایت کی اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا
#urgent
I received this video showing large demonstrations by the Pakistani people against the current Pakistani government and its actions, and in support of Imran Khan. We ask God to grant him relief soon, God willing.
This demonstration is for: 1- Islam
2- Pakistan
3- All oppressed Muslim countries
4- All believers
The nation united against the arrogant tyrants and stood against the murderers of the Arab and Islamic nation.
Supporters of Pakistan’s former prime minister Imran Khan are continuing their long march toward Islamabad, with the PTI convoy led by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi moving through the Peshawar region.
The protesters are demanding Imran Khan’s release from prison. PTI plans to gather its convoys at Khairabad on October 8, where the party leadership is expected to announce the next phase of the march.
#ImranKhan #PTI #Islamabad #LongMarch
صرف ان چار پوسٹوں میں اسرائیل امریکہ سے آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے اسے لایا گیا ہے کہ یہ یمن میں جنگ کے لیے جائے اسرائیل کی خواہش پوری کرے بدلے میں ابراہم اکارڈ میں اسرائیل کو تسلیم کرے تعلقات بنائے اور اسے اقتدار دیا جائے گا۔
یہ کس کے بارے میں یہودی کالم نگار، خود کہہ رہیں ہیں کہ خان کو قید میں رکھا گیا ہے۔
يحدث 🚨📍🚨
في باكستان 🇵🇰 يخرج الملايين من المواطنين للمظاهرات والتوجه نحوا إسلام آباد للمطالبه بالإفراج عن عمران خان ورفضا للانخراط في حرب ضد إيران أو اليمن
Reports are circulating that Pakistan's military establishment intends to fight against the Yemenis under the terms of the Makkah Agreement. The Pakistani public has not authorized the military establishment to take such a step; doing so would lead to far-reaching consequences. It must be remembered that the Pakistani nation never desires a conflict between two Muslim countries. Asim Munir, you should reconsider your flawed policies, resign, and leave.
Why wasn’t a Saudi-Pakistani-Turkish alliance formed to support our brothers and sisters in Gaza? Why was one formed only to kill the Yemeni people, who supported Gaza militarily?
You are spot on Naqvi Sahib, it is indeed related to the security situation and counterterrorism efforts. For the past four years, thousands of Pakistanis, including women and children, have had their right to privacy and modesty violated, and they have been terrorized.