23rd October 2026
Martyred 4 years ago, No justice but still is the most relevant journalist in Pakistan. Shaheed Arshad Sharif is a symbol of courage and resistance.
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اپنی رحمت کے صدقے اس منظر کو حقیقت بنا دے اور عمران خان 29 دسمبر 2026ء کو کراچی کے شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح خود اپنے ہاتھوں سے کریں آمین الہی آمين
ان شاء اللہ ❤️
شوکت خانم صرف ایک ہسپتال نہیں، لاکھوں دکھی دلوں کی امید اور بےشمار مجبور خاندانوں کے لیے زندگی کا سہارا ہے۔
تین دہائیوں سے یہاں کسی دکھی ماں کو اپنے بچے کی زندگی کی آس ملتی ہے تو کسی بےبس باپ کو امید کی کرن اور کسی ٹوٹتے بکھرتے خاندان کو جینے کا نیا حوصلہ۔
لاہور، پشاور اور اب کراچی میں بھی خدمتِ انسانیت کا یہ سفر آگے بڑھ رہا ہے۔ ذرا سوچیے، ان برسوں میں کتنے بےآسرا دلوں سے عمران خان کے لیے دعائیں نکلی ہوں گی، کتنی ماؤں نے ہاتھ اٹھائے ہوں گے، کتنے مجبور والدین کی آنکھوں سے تشکر کے آنسو بہے ہوں گے۔ اللّہ تعالیٰ دکھی اور بےبس دلوں کی فریاد سنتا ہے۔ یقین ہے کہ یہ دعائیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
انشاءاللّہ وہ دن بھی آئے گا جب عمران خان اس کڑی آزمائش سے سرخرو ہو کر ہمارے درمیان ہوگا۔ اللّہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
یمنی زیدی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں عمران خان کا ذکر کرتے ہوے آبدیدہ ہو گئیں
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں