Assalamu Alaikum
صبح بخیر
”دیکھو اپنے رب سے معافی مانگو اور اس کی طرف پلٹ آؤ، بے شک میرا رب رحیم ہے اور
اپنی مخلوق سے محبت رکھتا ہے“
(سورۃ ھود آیت نمبر 90)
#چھوٹی_سی_پلاسٹک_سرجری
مریم سزا یافتہ مجرمہ ھے۔۔
ابا کی تیمارداری کے لئے جیل دے باھر آئ
ابا ڈیڑھ سال سے مفرور ملک سے باھر۔۔۔
یہ کیوں جیل دے باھر ھے؟؟؟؟؟
#چھوٹی_سی_پلاسٹک_سرجری
ڈوب کے مر جاؤ شریف فیملی کہ تم 35 سال اس ملک پے حکمران رہے اور ایک ایسا ہسپتال نا بنا سکے جہاں تمہاری چھوٹی سی پلاسٹک سرجری ہو سکے.
تمہیں اس کا حساب تو دینا پڑے گا.