حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ایک عظیم خاتون تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سب بیویوں میں زیادہ محبوب تھے،
لاکھوں کروڑوں سلام ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر
نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
اُٹھا لے جائے تھوڑی خاک اُن کے آستانے سے
نِگاہِ کرم یا رسولؐ نِگاہِ کرم
❤صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ