ہم نے ہر حال میں مسکرانا سیکھ لیا،
درد کو دل میں چھپانا سیکھ لیا۔
لوگ بدلتے رہے موسم کی طرح،
ہم نے خود کو سنبھالنا سیکھ لیا۔ ❤️
https://t.co/FL0TmD7aO5
عورت ہونا آسان نہیں ہے
ہر وقت شاپنگ کرنے کو دل کرتا ہے
ہر وقت کچھ نہ کچھ کھانے کو دل کرتا ہے
اور ساتھ ہی پتلا ہونے کو دل کرتا ہے
برسوں پرانی باتیں زیر زبر کے ساتھ یاد ہوتی ہیں
مگر فرج کھول کر کیا اٹھانہ ہے یاد نہیں
🙏😁🙏
https://t.co/CsRrTAqvk3
You will surely receive the good news that will fill your heart with joy, and upon it, these words will be imprinted like a seal:
"Indeed, We found him to be patient; he was an excellent servant."
https://t.co/R62hT7vh2m