مولانا سعد رضوی نے بہت بڑا اعلان کر دیا ہ🚨🚨
کہ
میں نہیں کہتا کہ ووٹ ہمیں دیں بلکہ ووٹ اس دیں جو حق پر کھڑا ہے جو انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہے
نا ان سے جیل میں ڈر رہا ہے اور نا ہی باہر ڈر رہا تھا
جو ان سے نا پہلا گھبرا ہے اور نا اب گھبرا رہا ہے
عمران خان نے جب حقیقی آزادی کا نعرہِ حق بلند کیا تھا تو اسے معلوم تھا کہ موجودہ زمینی طاقتوروں کے خلاف آواز بلند کرنے کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں-
وہ اپنے لئے نہیں ہمارے لئے جیل میں ہے-
#انتخابی_نشان_عمران_خان
ناپاک عورت، ناپاک زبان، ناپاک دماغ، وہ یہ کیوں نہیں کہتی کہ کور کمانڈر ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیج لائی جائے اور دکھایا جائے کہ 9 مئی کو ہم نے خود کیا ہے، یہ بات ثبوتوں سے واضح ہے۔ یہ سوال نہیں پوچھتے کہ جب عمران خان عدالت میں بیٹھے تھے تو رینجرز نے کھڑکیاں اور دروازے کیوں توڑے۔
رینجرز نے پولیس ہونے کے باوجود عمران خان کو کیوں اغوا کیا؟
📣 دوسروں کو یہودی لابی کہنے والوں کا اصلی چہرہ!!
واشنگٹن میں آج اسرائیل کے حق میں مظاہرہ ہوا جس میں میں فلسطینیوں کو ختم کرنے تک جنگ جاری رکھنے کا عہد کیا گیا۔ اس مظاہرے میں اسرائیل کی سپورٹ میں تقریر کرنے والی انیلا علی اس پاکستانی وفد کی سربراہ تھی جو شہباز شریف حکومت کے دوران ستمبر 2022 میںُ اسرائیل گیا تھا۔ جس میں اینکر احم�� قریشی بھی شامل تھا۔ 👏👏