عید کی آمد آمد ہے اور 118 روپے لٹر پٹرول
غریب آدمی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوائے یا بچوں کے لیے روٹی لے
محترمہ 118 روپے لٹر پٹرول پر غریب آدمی کے غم میں کیسے گھلی جاتی تھیں ماضی میں
افضل ڈھانڈلہ بول رہا کہ میں نے صبح ہی ٹکٹ واپس کر دیا تھا جبکہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ورکرز کے احتجاج کے بعد عمران خان کی ہدایت پر پارٹی نے ٹکٹ کینسل کیا ہے۔
خیر خود واپس کیا ہو یا پارٹی نے کینسل کیا ہو دونوں صورتوں میں کام ہو گیا ہے۔ ایسے کسی ضمیر فروش کو ٹکٹ نہیں ملنا چاہیے۔
عدنان خان۔۔انتہائی غریب گھر سے پڑھا لکھا جوان۔۔9 مئی سے قید میں ہے گھر کا واحد کفیل ہے۔۔ بوڑھی ماں کی علی امین سے التجا ہے کہ ان کی مدد کی جائے۔۔۔
سب اس بھائی کے لئے آواز اٹھائیں۔۔پختونخواہ میں اب ہماری حکومت ہے فلفور ان کی مدد کی جائے۔۔!!
قائداعظم خراب ایمبولینس کی وجہ سے اسپتال نہ پہنچ سکے انہی کی بہن فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا گیا۔۔لیاقت علی خان ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کو شہید کیا گیا۔۔۔جو بات نا مانے اس کو شہید کر دیتے
شاندانہ گلزار۔۔۔🔥
اسکی قابلیت صرف عمران خان کو گالیاں نکالنا ہے۔
اور اب مشیر کا عہدہ دے دیا گیا۔
گولیاں کھائے ورکر،مار کھائے ورکر اور عہدہ اسکو۔
ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں یا کاپی پیسٹ کریں لیکن ایسے نہیں چلے گا اگر ہم پٹواریوں کو گالیاں دیتے ہیں کہ وہ ایسے کرتے ہیں تو علی امین گنڈا پور کو بھی نہیں کرنے دیں گے ایسا