@MariaBalochPK Depends on your personality
نہ پہلی محبت یاد نہ پہلا دھوکا۔
بہت دھوکے کھائے۔بہت محبتیں کیں۔یاد رکھیں تو کیا کیا رکھیں؟
اللہ کا شکر ہے کہ ہر تکلیف کے بعد زیادہ آسانی مل گئی۔اللہ نے مرہم کا بندوبست کر دیا
بہتر ہے کہ خود کو سمجھا لیں کہ یہ اپنا نصیب تھا
الحمدللہ کہیں اور آگے بڑھیں
@MariaBalochPK ■سٹیج ڈانسر کیا طوائف ہوتی ہے ؟ یہ ضروری نہیں ہے
■عثمان قادر نے کچھ نہ کچھ سوچ کر ہی یہ قدم اٹھایا ہے۔ ورنہ ایک قومی ہیرو کو لڑکیوں کی کیا کمی تھی؟
■یہ آسان تھا کہ قومی ہیرو لڑکی کے ساتھ ہوس پوری کرتا اور نکل لیتا۔ اس بیچاری کی سسکیاں دب ہی جاتیں مگر نکاح کر عزت والا کام کیا
@MariaBalochPK جتنے لوگ دعوے کر رہے ہیں کہ مائینڈ ریڈنگ آتی ہے۔ وہ بالکل ہی بلکڑ ہیں۔ وہ کچھ بھی نہیں جانتے
کبھی کبھار اشارے آنا نارمل ہے۔
اس وقت تو سب کچھ سامنے آ چکا ہے۔ ابھی ضرورت نہیں کسی کا دماغ پڑھنے کی۔
رنڈوا + 10 سال کا بیٹا اور بوڑھا باپ
بس یہی زندگی ہے۔دونوں sincere ہیں 😂😂😂
@MariaBalochPK@abeehakhaton چھوٹی اس سے فرق نہیں پڑتا کہ نمبر کسی کے پاس ہے یا نہیں
جب تک آپ مضبوط ہیں۔
دنیا میں 2 قسم انرجی ہے۔ پازیٹو اور نیگیٹو
پازیٹو میں ثابت قدم رہو بس
باقی سب کچھ ان شاءاللہ سیدھا ہوتا چلا جائے گا
@MariaBalochPK@abeehakhaton آنلائین زندگی صرف فراڈ ہے
اگر نکاح کرنا ہے تو ایسا ہمسفر چنو جو پریکٹیکل ہو۔ اصل زندگی میں قریب رہنے والے لوگوں سے رشتہ جوڑو۔ صورت شکل اور سٹیس سب ثانوی ہیں۔ اصل چیز کردار کی مضبوطی۔ رکھ رکھاؤ اور رویہ ہے۔ یہ سب ہے تو حالات پلٹنے میں دیر نہیں لگتی
زندگی دوسری بار چانس نہیں دیتی
@ChotiSheikhni اللہ بیمار کو بھرپور ایمان والی صحت عطا فرمائیں۔
نیند کے اثر سے زیادہ مصنوعی خول چڑھا رکھا ہے۔زندگی کے تلخ واقعات سے بھاگنے کے لئے؟؟
درود پاک کی تسبیح شروع کر دیں۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کام کرتے
ایک وقت آئے گا کہ رات کو آنکھ کھلی تو بھی جاری ہو گا
سب سے زیادہ سکون ادھر ہی ہے
@KashifViews@Sughrasadafdr اور ورلڈ وار 3 میں چین اور روس پر بمب وجنے ضروری ہیں؟ یا ان کا کسی ایک ہی مسئلے پر گتھم گتھا ہونا ضروری ہے؟ کیا روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ بھی وہی مطلب پیش نہیں کرتی؟ چین کے فوائد پر حملے اور تیل/تجارت پر حملے بھی جنگ نہیں ہیں؟
ایک تنازعہ کھڑا کرکے پوری دنیا کو رگڑنا بھی جنگ ہے