جن کے جبڑوں ک�� اپنے لوگوں کا خون لگ گیا،
ظلم کی سب حدیں پار کرنے آ گئے۔
سرحد سے کشمیر تک مقتل سجائے ہیں،
کس کی ایماں پہ یہ غارت گری ہے؟
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
Kashmir 💔 🥺
فورسز کے جوانوں، حکمرانوں کے سیاسی ایجنڈے کے لیے کشمیری بھائیوں پر گولی نہ چلائو?🙏
چند ہزار کی تنخواہ کی خاطر اپنی دنیا، آخرت برباد مت کرو۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir
نون لیگ کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی پرامن احتجاج ہوا، طاقت کا بیجا استعمال کیا گیا۔ ماڈل ٹاؤن سے لے کر کشمیر تک، عوامی آواز کو دبانے کی داستانیں رقم کی جا رہی ہیں۔ اپنے ہی شہریوں پر یہ تشدد آخر کب تک؟
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ہم صرف اپنے مظلوم فلسطینی اور کشمیری بھائیوں کے حقوق اور امن کی بات کر رہے ہیں۔ جب عوام پُرامن طریقے سے اپنے مطالبات پیش کر رہی ہو تو ان پر تشدد کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ حاکم وقت کو ظلم کا رویہ چھوڑ کر مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
کشمیر میں جاری ریاستی ظلم، جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
تیار کردہ مواد ڈاؤنلوڈ کریں، زیادہ سے زیادہ پوسٹس کریں، ری پوسٹ کریں اور دنیا تک کشمیری عوام کی آواز پہنچائیں۔
خاموشی نہیں، احتجاج کریں۔
👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/Z4iNebOU53
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب سے گزارش ہے یہ تصویر تمام احباب اپنی اپنی پروفائل میں لگا لیں۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے یہ Dp لگا لیں۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
NewProfilePic