میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
الحمدللہ میرے قائد کا بیانیہ سرخرو ہوا
قائد محترم اس کامیابی نے پنجاب گورنمنٹ کی کارکردگی پر مہر ثابت کی ہے کہ محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قیادت میں ترقی کی نئے منزلیں طے کر رہی ہے اپ اور ہم کارکن سرخرو ہوئے اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی دے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🇵🇰 صبح بخیر سدا وسدا رہے ہم سب کا پیارا پاکستان
اللہ کریم آپ کو جمعہ المبارک کی فضیلت اور عظمت سمجھنے اور مستفید ہونے کی توفیق عطاء فرمائے
اللہ کریم ہمارے والدین سمیت تمام فوت شدگان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
آمین
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم.
بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآل�� مُحَمَّدٍ ﷺ۔
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكاتُہ۔
اللہ رب العزت هم سب کو صبر اور شکر جیسی عظیم نعمت عطا فرمائے۔ جو شخص مطمئن رہتا ھے وه سب سے زیاده دولتمند ھے. کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے۔ یاالله اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما. یا رب العزت ہم سب کو صحت کاملہ، راحت، سکھ، رزق اور دلوں کا سکون عطا فرما۔
*آمــيـن يا رب العالمین*