امریکی سپیس ایجنسی کو بھی پاکستان کی سیٹلائٹ نے حیران کر دیا ھے پاکستانی سیٹلائٹ باقی دنیا کی سیٹلائٹس کے مقابلے میں بلکل مختلف گھوم رہا ھے پاکستان یہ سیٹلائٹ خاص کر کشمیر ،ہریانہ ،دہلی ،پنجاب ،گجرات کے علاقوں پر خاص نظر رکھتا ھے . انڈین تجزیہ کار
پنجاب میں آج سرکاری ملازمین کی تنخواہ 7 % بڑھائی گئی، پنشن میں 3.5 % اضافہ ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے وزرا کی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی، MPA کی تنخواہ 426 % بڑھائی تھی، اسپیکر کی تنخواہ 660 % بڑھائی تھی۔
اگر اپنی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی تو ملازمین کی صرف 60 % ہی بڑھا دیتے
اس بار پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی ہونے جا رہی ھے۔
پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کرنے کا وقت ہوا چاہتا ھے۔ ان شاءاللہ
@Blunt_Realistic اور میں ٹیبلو میں اہلِ قلم بنا تھا۔ ہاتھ میں کاپی اور پنسل تھما کر اسٹیج پر بھیج دیا گیا تھا۔ اُس وقت تو خود کو بڑا ادیب سمجھ رہا تھا، حالانکہ پوری ذمہ داری صرف کاپی پکڑنے تک محدود تھی .
امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، آبنائے ہرمز کھل گئی،امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے الیکڑانک دستخط کی تصدیق کر دی ہے، پاکستان کا کردار بے مثال رہا ،پاکستان نے انتہائی اہم ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔پاکستان کے دشمن ممالک نے بار بار کوشش کی کہ پاکستان کے کردار پر کسی طریقے سے سوال اٹھایا جا سکے مگر امریکہ اور ایران نے بار بار یہ باور کروایا کہ پاکستان ہی اہم ثالث ہے۔
اس معاہدے سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا اگر مسئلہ حل ہو جاتا ہے تو ہماری ایل این جی سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی اس کے لیے ہم کوشش کریں گے۔ تیل اور گیس عوام کو سستا ملے
🇯🇵 جاپان اپنے نظم و ضبط پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا۔
جاپان میں شائقین شیبویا کی سڑکوں پر جشن منانے کے لیے سرخ بتی کا انتظار کرتے ہیں۔جب سگنل سبز ہوتا ہے تو وہ فوراً راستہ خالی کر دیتے ہیں تاکہ گاڑیاں آسانی سےگزر سکی
یہی نظم و ضبط اور اجتماعی شعور جاپان کو دوسروں سے ممتاز بناتا ہے۔
سینئر بھارتی صحافی نے ایران امریکہ کشیدگی ختم کرانے پر پاکستان کی تعریف کیا کر دی، بھارتی میڈیا کو مرچیں لگ گئیں! 🌶️🔥
جب بھارتی صحافی نے سچ بولا کہ پاکستان عالمی سطح پر ابھر رہا ہے اور بھارت تنہا ہو رہا ہے، تو اینکر کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا۔ بات کاٹ کر بولا: پاکستان، ترکی اور سعودی عرب تو صرف 'ڈاکیا' بنے ہوئے تھے!
جلن صاف نظر آ رہی ہے بھائی صاحب! 😉