عاصم منیر مان جاؤ کہ تم حکومت کرنے کے ہر پہلو پر ناکام ہو چکے ہو، حتیٰ کہ ایک قیدی عمران خان بھی تمہارے آگے نہیں جھک رہا!!!
اتنی طاقت رکھنے کے باوجود تم ہار چکے ہو اور وہ جیل میں رہ کر بھی تم سے جیت رہا ہے-
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
اگر اس گروہ کو دنیا کی بہترین اکانومی والے ملک پر مسلط کردیا جائے تو یہ اس ملک کو بھی اسی طرح تہس نہس کردیں گے۔ ان سب کا کام لوٹ کھسوٹ کر اپنے ذاتی اثاثے جمع کرنا ہے۔
#ڈاکو_ڈفر_الائینس
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال