اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اور نان سٹاپ اضافہ جاری ہے
میاں صاحب جس حساب سے روزانہ بنیاد پر باندر کلہ کھیلا جارہا ہے لگ رہا ہے کہ لون لیگ اپنی سیاست کی آخری اننگ کھیل رہی ہے
اورنگزیب عالمگیر تیری راتی کوئی نہیں جمیا
کل پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا آج بھی پھر پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مہنگا کردیا یے۔
آبنائے ہُرمز سے آدھی دُنیا کا تیل گزرتا ہے مگر اتنی بے شرمی اور بے غیرتی کسی مُلک کی حکومت میں نہیں جتنی ہمارے والوں میں ہے۔
جتنا جی کرتا ہے ظلم کرلیں۔۔ان شا اللہ جلد پکڑ ہوگی
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
مہنگائی ایک ایسا زہر قاتل ایشو ہے جو اس حکومت کے گوڈوں گٹوں میں ضرور بیٹھے گا اور وزارتِ خزانہ عوام کو ریلیف پہنچانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے حالانکہ پوری دنیا میں ایران امریکہ جنگ دوران توانائی کا بحران آیا اور قیمتیں بڑھ گئیں لیکن اب یورپ میں تیل اسی پرانی قیمت پر دستیاب ہے جو جنگ سے پہلے تھی
میاں صاحب عوام دی جیب پاٹ کر گلے میں پڑ چکی ہے
مدارس ریگولرائز کروانے کےفیکٹ پڑھیں کہ ایسا کیوں ہونے نہیں دیا جارہا؟
صحابہ مال غنیمت لیتے تھے لیکن وہیں صحابہ پر اعتراضات بھی ہوتے تھے وہاں تو کوئی بریگیڈ نکل کر گالیاں نہیں دیتی تھی اعتراض کرنے والوں کو؟
یا صحابہ کامال غنیمت تونظر آرہا ہےاپنےمفادکیلئے
+++
اب جو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے اس حکومتی فیصلے کو بھی ڈیفینڈ کریں گے ان کے
ضمیر کا کیا معیار ہو گا؟
جب تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کم ہوں تو پاکستان میں تیل کی قیمتیں کم کرنے کے لیے 4 ہفتے انتظار کرنے کا کہا جائے اور جب عالمی مارکیٹ میں بڑھیں تو ایک،دو دن میں قیمتیں بڑھا دی جائیں۔
حکومت سے بھی بڑے قوم کے اصل دشمن ایسے فیصلوں کو ڈیفینڈ کرنے والے "دانشوڑ"ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
عوامی حکومت کے ایک ہی دن میں غریب کیلئے دو تحفے، پیٹرول اور ڈیزل 13، 13 روپے سے زائد مہنگا، اور موٹرویز، ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں تھوک کے حساب سے اضافہ، ہور کوئی حکم ساڈے لائق؟
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ایک سینٹ بھی بڑھے تو پاکستان میں بیٹھے حکومتی خنزیر اُسی وقت قیمت بڑھا دیتے ہیں۔
جب کم ہو تو کہتے ہیں ابھی پرانی قیمت والا تیل ہے ہمارے پاس۔
لعنت ایسی ترتیب بنانے والوں پہ اور انکا دفاع کرنے والوں پہ۔
پین دی 🇮🇳 لینے فرعون
شہباز رانا کے مطابق پچھلے جمعے کو جو ریلیف دینا تھا اسے لیوی میں ڈال کر ستر کیا گیا اور اب دس روپے بڑھا کر 80 روپے لیوی کی گئی ہے
شہباز رانا کہتے ہیں آج لیوی 41 ہونی چائیے لیکن حکومت 40 اور ٹھوک کر ظلم کر رہی ہے اور آج پیٹرول کا ریٹ 270 ہونا چائیے تھا
یہ سراسر زیادتی ہے
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک
عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے کیونکہ ہمیں پیچھے سے پیٹرول مہنگا ملتا ہے ۔ علی پرویز ملک
یقین کریں یہ دونوں بیان ایک ہی وزیر کے ہیں
پنجاب کے کاموں پر وفاق پانی پھیر رہا ہے
عالمی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمت 79 ڈالرز فی بیرل تھی تو پیٹرول کی قیمت 299 روپے فی لیٹر کی گئی آج عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 75 ڈالرز فی بیرل ہے تو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کردیا گیا مگر جب قیمت 72 ڈالرز فی بیرل تھی تو قیمت کم نہیں کی گئی تھی۔مبارک ہو
سوموار کو ایران نے قطر “ سعودی جہازوں پر حملہ کیا منگل آلے دیہاڑے امریکہ نے حملہ کیا اور پاکستان میں پہلے سے پڑے اسٹاک کو مہنگا کر دیا گیا
موٹروے جی ٹی روڈ کا ٹول اس ہفتے بڑھا دیا
سابق ارکان پارلیمنٹ کو نیلا پاسپورٹ بھی مل جائے گا
سانوں وڈا شریف ای ٹھیک سی پائن
آپ کو پیٹرول مہنگا مل رہا ہے ٹھیک ہے مان لیتے ہیں پچھلے جمعے جو لیوی کے چھ سات روپے بڑھائے جو عوام کو ریلیف ملنا تھا وہ گناہ کس لیے تھا صاحب ؟
وفاقی حکومت نے عہد کر لیا ہے پنجاب کی عوام میں بس نفرت بڑھانی ہے
تحریک انصاف کی ریحانہ ڈار کا بھتیجہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سپیشل ایڈوائزر عثمان ڈار کے ماموں کا بیٹا رضا ڈار غیر مُلکی خواتین کے اغواہ برائے تاوان اور جنسی تشدد کیس میں گرفتار