تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے منور رانا آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج منور رانا صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے
جو شخص ہمیشہ اس قوم کی فلاح و بہبود کے لیے لڑتا رہا، آج اس کی اپنی صحت خطرے میں ہے۔ یا اللہ! اپنے حبیب کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما۔
#KhanHealthFirst
اب خاموش تماشائی نہیں، باشعور آواز بنیں!
🤝 اگر آپ بھی اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آج ہی @TeamPakPower کا حصہ بنیں۔
📢 شمولیت کے لیے ابھی کمنٹ میں صرف YES لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی!
🇵🇰 آپ کی آواز، آپ کا مؤقف، آپ کی پہچان!
#TeamPakPower@77mzs2
اب خاموش تماشائی نہیں، باشعور آواز بنیں!
🤝 اگر آپ بھی اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آج ہی @TeamPakPower کا حصہ بنیں۔
📢 شمولیت کے لیے ابھی کمنٹ میں صرف YES لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی!
🇵🇰 آپ کی آواز، آپ کا مؤقف، آپ کی پہچان!
#TeamPakPower
@TeamPakPower ہماری دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں، ہماری آواز ان کی صحت اور سلامتی کے لیے بلند ہے۔ اللہ انہیں صحت دے، حوصلہ دے اور ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
@TeamPakPower It is not just Imran Khan; his sisters are also fighting against this injustice and are imprisoned, despite being innocent.
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
آو سب مل کر آواز اٹھائیں
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
عمران خان اورانکی بہنوں کی صحت سب سےپہلےہےاورکیاانہیں ضروری طبي سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟
سابق وزیراعظم کی صحت کےحوالے سے باقاعدہ طبی معائنہ انکےڈاکٹر کی موجودگی میں ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔
انجن روم میں بحری جہاز پرانتقال کرجانےوالےحماد کی میت ابھی تک عمان میں ہے۔ ان کی غمزدہ اہلیہ اور 3 سالہ بیٹاان کاانتظار کررہےہیں۔
حکام سےگزارش ہےکہ میت کی جلدوطن واپسی ممکن بنائیں۔