پہلے بھی کہتا آیا ہوں آج پھر کہہ رہا ہوں ہمیشہ کہتا رہوں گا کہ اظہار رائے پر پابندی چاہے الطاف بھائی پر لگے میاں صاحب پر زرداری صاحب پر یا خان صاحب پر ۔۔۔۔ غلط ہے غیر جمہوری ہے غیر قانونی ہے غیر آئینی ہے ۔۔۔۔ ایسی پابندیاں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ہیں جن کی مذمت لازم ہے !!
آپکا تو بس دروازہ زور سے کھٹکھٹایا ماں جی ۔۔۔ ہمارے ہاں تو سیدھا دیوار کودتے ہیں اور جو رستے میں آتا ہے چاہے وہ کسی کی ماں ہو یا بہن سیدھا انکے ٹھڈے کھاتا ہے ۔۔۔ ویسے بھی پولیس کا چھاپہ تھا خدانخواستہ ریجرز یا FC آتے تو ۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں شکر کریں کہ آپ ایک مہاجر یا بلوچ ماں نہیں💔
2/2
”امریکہ سے ہے ہماری دوستی ہے مگر کم بخت پھر بھی مار رہیا ہے؛ اگر دشمنی مول لی تو کیا کرے گا…؟ یہ سوال اچھل رہیا ہے میرے دماغ میں “ #معین_اختر#انورمقصود
”سوال اچھل رہیا ہے دماغ میں … بات یہ ہے بھائی کہ #امریکہ سے ہے ہماری دوستی ہے مگر کم بخت پھر بھی مار رہیا ہے؛ اگر دشمنی مول لی تو کیا کرے گا…؟ یہ سوال اچھل رہیا ہے میرے دماغ میں “ #معین_اختر#انورمقصود@arydigitalasia
1/2
SindhPolice attitude yesterday in Karachi.Judge yourself & see what kind hatred police have shown & especially so called human rights activist must observe.
یہ سندھ پولیس نے کل کراچی میں کیا ہے۔آپ دیکھ لیں اور اندازہ کرلیں اس تعصب کا جبکہ لوگ وہاں پرامن تھےاورکون مشتعل کر رہا ہے
انکوائری کے مرحلے پہ خواجہ برادران ، شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال ،شہباز شریف ،حمزہ شہباز ، مریم نواز اور میر شکیل الرحمان گرفتار ہو سکتے ہیں تو انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے باوجود جہانگیر ترین ، خسرو بختیار اور چینی آٹا اسکینڈلز کے دوسرے ذمہ داران کیوں نہیں ؟ ذرا سوچئیے