محترم اپ یہ ڈرامے بازی چھوڑیں
ان بیٹیوں کے بارے میں جو الفاظ اپ نے دھرائے ہوئے ہیں وہ بھی ہمارے پاس موجود ہیں
جس کا کوئی چورن نہیں بکتا وہ ٹی ایل پی کا نام لے لیتا ہے
میرے قائد کے بارے میں جو اپ نے الفاظ بولیں وہ بھی یاد ہیں اپنا کام کریں تھوڑی شرم کریں حیا کریں
سڑکیں کھودنا غلیظ حکومتوں کا شیوہ رہا ہے
تحریک لبیک کے مہنگائ مارچ کو روکنے کیلیے جاتی عمرہ کے دلوں نے سراۓ عالمگیر میں خندقیں کھود کر صحرانورد سمیت کون کونسے پٹواریوں کی بہنیں بیاہنی تھیں
#ملنگ_قبیلہ
ڈوگر دی ایک ویڈیو نوٹ خور نعت خواں کے باتے میں دیکھی اس میں ڈوگر نے کم��ل کر دیا تو میں ڈوگر کی ویڈیو کی ہر بات سے متفق بھی ہوں اور ساتھ بھی ہوں
#ملنگ_قبیلہ
پتہ کرو فضل الرحمان فوت تو نہیں ہو گیا یا اگر ڈیل ہوئ ہے تو کس فارمولے کے تحت ہوئ ہے
کشمیر میں لاشیں گر رہی ہیں فضل الرحمان مالکوں کو سپورٹ کر کے پھر کھڈ میں چلا گیا ہے
چلے کارتوس میں مصالحہ بھرا چلایا اور پھر کباڑخانے میں رکھ دیا
جیو کیخلاف بھی کبارخانہ خاموش رہا
#ملنگ_قبیلہ
وزیراعلی @MaryamNSharif نے محکمہ تعلیم کی پوسٹیں ختم کر دیں اخے تنخواہ دینے کے پیسے نہی ہیں۔۔۔افسر شاہی بڑھا دی 101 گریڈ-17 کے مذید ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بھرتی کیے جائینگے۔۔۔فارچونر، بنگلے، گن مین الگ۔۔تعلیم کیلیے پیسہ نہی البتہ عوام کو کنٹرول کرنے لوٹنے کیلئے ہے
#ملنگ_قبیلہ
"سسٹم پر بھاری سعد رضوی"
جاندار ٹویٹ تھا ہمارے قائد کی بات تھی لیکن صرف لائیک۔۔۔ہماری طرف سے WWM والوں کو ارٹی بھی ملتی ہے
@WWM_HaqPrst
دوسرا أپشن اگنور کا بہتر تھا لائیک سے
#ملنگ_قبیلہ
رانا ثناءاللہ نے گیراج والوں کے بارے میں جو باتیں کی تھیں وہ بھی ناپ تول کر ہی کی تھیں
محسن نقلی نے ن لیگ کے وچ کر دیا ہے اب چیخیں انجواۓ کرو پٹواریوں کی
#ملنگ_قبیلہ