ایکس پر اکاؤنٹس ایسے سسپینڈ ہو رہے ہیں جیسے آندھی چلی ہوئی ہو لیکن پھر بھی ہم کہتے ہیں
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں 👇👇
@_Alishba_Kanwal
اہل اقتدار کا اسلام دشمن اور گستاخ نواز چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ نہتے عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ پر ظلم بند کیا جائے اور گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
حق کی آواز کو ہتھکڑیوں اور کریک ڈاؤن سے دبایا نہیں جا سکتا۔ ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے داروں پر تشدد کرنے والے یاد رکھیں کہ یہ جذبہ کم ہونے والا نہیں!
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
جیو نیوز کی ناقابلِ برداشت گستاخانہ جسارت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر ظلم و ستم نامقبول ہے۔ مقتدرہ کی طرف سے لبیک کے کارکنان پر کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
تحریک لبیک #پرتشدد کب سے ہو گئ ہے؟
باریک وارداتیں ڈالنا چھوڑ دیں۔۔۔باباجی علیہ الرحمہ کی تحریک کیساتھ دو نمبر مت کریں
عمران بھٹی بےشک فنڈ کھاۓ لیکن یہ دو نمبری ہم نہیں چلنے دینگے دو رنگیو
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پر_تشدد#ملنگ_قبیلہ
@Mlg_222 مرشد ورکشاپی سپیسز کا کیا فائدہ اگر ہیش ٹیگ فائنل کرنے والے پھر امیرالمجاہدین کے عظیم مشن کو کیوں متنازعہ بنانے اور لبیک کو #پرتشدد کہلوانے پر تلے ہوئے ہیں؟؟؟
کچھ تو عقل سے کام لو یا پھر جان چھوڑ دو
#ملنگ_قبیلہ
جاہلوں کا زبردستی کا مسلط کیا گیا ٹولہ کبھی قادیانیوں کیخلاف ٹرینڈ نہیں کریگا البتہ تحریک لبیک کو غلط ہیش ٹیگ چلا کر ضرور بدنام کریگا
تحریک لبیک کو پرتشدد کہنا باریک واردات ہے اور کارکنان اندھی تقلید کے عادی ہو چکے ہیں
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پر_تشدد#ملنگ_قبیلہ