چالیس جمعے گزر گئے، مگر جامع مسجد رحمۃ للعالمین، جامعہ مدرسہ سیدنا حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ، اور مزارِ پُرانوار امام رضوی تاحال فورسز کے قبضے میں ہیں۔
Repost & Follow
ہم پاکستان کے حکمرانوں ریاستی اداروں، انٹیلیجنس اداروں، پاک فوج اور فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ ملک کو مزید انتشار سے بچایا جائے جیو نیوز پر پاکستان میں تاحیات پابندی لگنی چاہئے
#ملنگ_قبیلہ
عوام کی امید لبیک والے 🇵🇰
یوسی 01 کے خادم عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر پل میدان عمل میں موجود۔
چیئرمین مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی ہدایت پر گلشن ضیاء کے مختلف مقامات پر کھلے مین ہول کور کئے جارے ہیں
https://t.co/zszPqaDEZk
سعد اور انس رضوی کو 9 ماہ سے چھپا کر رکھنا ان حرام خور حکمرانوں کی بزدلی اور نااہلی کا ثبوت ہے ریاست کا کام انصاف دینا ہے ڈاکوؤں کی طرح اغوا کرنا نہیں اگر ان کا کوئی جرم ہے تو قوم کے سامنے لاؤ اور عدالت میں ثابت کرو یہ چھپ چھپا کر ظلم کرنےکا طریقہ ان کتی کے بچوں کی گھٹیا اوقات ہے
پاکستان کی ہاں نہ میں دنیا کی ہاں نہ ہے بس پاکستان کے اندر غربت اور دشت گردی کی اس تن آسان اور نااہل حکمرانوں کی ریاست کو صرف نہ ہی نہ ہے روز ہی غربت کی وجہ سے خودکشیاں ہو رہی ہیں دھشت گردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں
#نوائےسحر
تمام احباب سے گزارش ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کی مضبوط ترین آواز عثمان ورک بھائی اور عثمان اعوان بھائی کے نیو اکاؤنٹس کو فالو کریں اور پرموشن بھی کریں۔
@virkc2@Usmanam_549
سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی نو ماہ سے تمہاری تحویل میں ہیں مگر تم آج تک ایک ثبوت نہیں لا سکے کیا تمہارے پاس عدالت جانے کی ہمت نہیں یا تم صرف اغوا کار بن چکے ہو؟ یہ کرسی اور یہ طاقت دائمی نہیں، اپنا تکبر چھوڑو اور انہیں عدالت میں پیش کرو یہ ریاستی دہشت گردی بند کرو
ان ٹرکوں میں جو لاشیں غائب کی گئی تھی انکا کتنا معاوضہ وصول کیا تھا قادیانیوں اور ٹرمپ سے؟؟؟
بھلا بتلاؤ کہ یہ بھی تو کسی کا لہو ہی تھا جو غائب کیا گیا
#ملنگ_قبیلہ
سب سے زیادہ ظلم برداشت پنجاب والے کر رہے ہیں اور پاکستان کی معیشت کو کندھا بھی پنجاب ہی دے رہا ہے لیکن آوارہ کتے پھر بھی پنجاب والوں کو رشتہ دینے سے باز نہیں آتے--
#ملنگ_قبیلہ
پچھلے 10 دن سے خبریں چل رہی ہیں فوج نے بلوچستان میں آپریشن شعبان کامیابی سے چل رہا ہے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے مگر آج اسی بلوچستان میں دہشتگردوں نے دن کی روشنی میں حملہ کردیا اور وہاں نہ کوئی پولیس نظر آئی اور نہ ہی فوج یہ سب کچھ سمجھ سے باہر ہے 🤷