میرے پاس گستاخِ رسول ﷺ کے لیے نہ ٹھنڈا دماغ ہے نہ میٹھی زبان، نہ نرم دل!
کیونکہ جس دل میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ بسا ہو وہ ناموسِ رسالت ﷺ پر حملہ برداشت نہیں کر سکتا۔
فرمانِ کامل ولی امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ
یاالٰہی جب زبانیں باہَر آئیں پیاس سے
صاحبِ کوثر شہِ جُود و عطا کا ساتھ ہو
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ#ملنگ_قبیلہ
تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو روزانہ کی بنیاد پر بار بار سسپینڈ کر کے ن لیگ حکومت اپنی غنڈہ گردی اور اپنے جرائم کو کبھی نہیں چھپا سکتی۔
تمہاری بوکھلاہٹ واضح ہے، مگر ہم پھر بھی رکنے والے نہیں۔ ✊
یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ہماری پیشانی صرف اپنے خالقِ حقیقی کے حضور جھکتی ہے۔ کسی دنیاوی فرعون کے آگے سر تسلیمِ خم کرنا ہماری فطرت میں ہی نہیں۔
Release TLP Leadership
اُمت کا حال دیکھ کے تڑپے جو بار بار اُمت کے لیے ہوں جو بےقرار کہاں ہیں🥹
وہ دشمنانِ دین کو جو روند کے جائیں میدان جنگ کے وہ شہسوار کہاں ہیں💔
#ملنگ_قبیلہ
سب سے زیادہ ظلم برداشت پنجاب والے کر رہے ہیں اور پاکستان کی معیشت کو کندھا بھی پنجاب ہی دے رہا ہے لیکن آوارہ کتے پھر بھی پنجاب والوں کو رشتہ دینے سے باز نہیں آتے--
#ملنگ_قبیلہ
ان ٹرکوں میں جو لاشیں غائب کی گئی تھی انکا کتنا معاوضہ وصول کیا تھا قادیانیوں اور ٹرمپ سے؟؟؟
بھلا بتلاؤ کہ یہ بھی تو کسی کا لہو ہی تھا جو غائب کیا گیا
#ملنگ_قبیلہ