Muslim | Son | Husband | Engineer for Life | Traveller | Listener | Imranist | World Citizen | Pakistani 🇵🇰 by ♥️
You Never Lose Until You Actually Give Up.
تحریک انصاف کے کارکن وسیم وزیر کو اسلام آباد سے اٹھائے جانے کی اطلاعات۔ وسیم وزیر اس سے قبل 9 مئی احتجاج کے دوران گولی لگنے سے زخمی بھی ہوئے تھے۔
https://t.co/wGkJRTbN4u
غیرت تو اس دن مر گئی تھی جس دن بے ضمیری میں عورت کارڈ اور سرکاری حج والوں نے بشری بی بی کے بارے گھٹیا غلیظ زبان استعمال کر کے کالم لکھا تھا۔ اسی دن اپنی تربیت بھی بتائی تھی اور اور اپنی سیاسی غیرت بھی۔ آپ کے منہ سے غیرت بے غیرتی اطلچھی نہیں لگتی میری بہن۔
اب تو آپکی طرح کی صحافت ایک طعنہ بن چکی۔ اگر کسی کو کہہ دیں کہ آپ شیرازی صاحبہ والی صح��فت نہ کریں تو اگلا غصہ کر جاتا ہے۔
کالے بکرے۔ سر دار- سوئیاں - وہ سب کیا زبان تھی ؟ وہ آپکا جرنلزم تھا۔ غیرت تھی یا تربیت تھی یا محظ مریم کے دربار کی چاہلوسی ۔ قاضی کے خلاف احتجاج پر جب آپ نے فرمایا تھاکہ اگر پاکستانی ڈپ��رٹ ہو گئے تو ارے یہ تو بہت اچھا ہو جائے گا۔
ہر گندے گھٹیا کام کا دفاع آپ نے کیا۔ جب معصوم لوگوں کو قتل کیا گیا تو آپ نے ان کو چھپانے میں بیانیا بنایا۔ وہ غیرت تھی ؟
آپ جیسے لوگ جرنلزم پر ایک گھٹیا سیاہ دھبا ہیں۔ آپ نے اپنے قلم کی حرمت بیچی۔ معصوم لوگوں کے قاتلوں کو اپنی صحافت کا کور دیا۔ اور آج غیرت پر بھاشن دیتی ہیں۔
اب آتے ہیں گھٹیا لوگوں پر۔
یقین کریں جو جرائم آپ صحافت کے نام پر سرزد کر چکی ہیں اس کے لئیےگھٹیا چھوٹا لفظ ہے۔
آج بھی آپ نے جواب دیا تو کمنٹس بند کر کے۔ کس طرح کی آذادی اظہار رائے کو آپ مانتے ہیں کہ پہلے پوسٹ کرتے ہیں پھر کمنٹ بند کرتے ہیں۔ یہ جرنلزم ہے یا غیرت ہے۔
آپ لوگ صرف یک طرفہ بولنا چاہتے ہیں۔ عوام کی فیڈ بیک سننا نہیں چاہتے۔ یہ بھی آپکی غیرت مندی کا حصہ ہو گا۔
@HNadim87 The way they take credit of everything in #Pakistan. If they had performed well during Family Planning Schemes in Pakistan. They could have avoided such births and avoided such embarrassment.
🚨 پاکستان میں TTP کیسے واپس آئی:
یہ عمل رجیم چینج کے بعد 2022 کی گرمیوں میں شروع ہوا اور یہ عمران خان کا نہیں جنرل باجوہ کا منصوبہ تھا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اکتوبر 2021 میں میٹنگ میں جنرل باجوہ نے یہ تجویز رکھی تو مراد سعید، شیریں مزاری اور پیر نورالحق قادری نے اس کی کھل کر مخالفت کی
اس کے بعد KP MNAs نے بھی بریفنگ میں کھل کر مخالفت ��ی اور معاملہ وقتی طور پر رک گیا
رجیم چینج کے بعد جون 2022 میں ایک وفد افغانستان بھیجا گیا جس پر مراد سعید نے پریس کانفرنس کر کے سوال اٹھائے کہ KP حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیسے کوئی وفد گیا
جولائی 2022 میں مالاکنڈ اور سوات کے علاقے میں TTP کے لوگ نظر آنے لگے تو مراد سعید نے عوامی امن تحریک ��روع کی اور انہیں واپس جانے پر مجبور کیا
اس وقت کے وزیر داخلہ نے دعوٰی کیا کہ یہ سب جھوٹ ہے کوئی طالبان سوات میں نہیں آئے
اس کے بعد سے مراد سعید اسٹیبشمنٹ اور TTP کی ہٹ لسٹ پر رکھ لیا گیا
ڈی جی ISPR عمران خان پر الزام لگانے کی بجائے ادارے کا ریکارڈ چیک کر لیا کریں کہ حقائق کیا ہیں
I remain deeply concerned about the ongoing detention of Imran Khan.
His disgraceful treatment is an affront to the democratic rights of the people of Pakistan.
We must continue to speak up for the release of all political prisoners everywhere.
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور صاحب نے آج ہمیں یہ بات خود کنفرم کی خان صاحب کی کلئیر ڈائریکشن تھی کہ احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا۔
درمیان میں جیل میں اسٹبلشمنٹ کی طرف سے کوشش کی گئی کہ خان صاحب ایک وڈیو میسج ریکارڈ کروا دیں کہ احتجاج سنگجانی میں ہوگا لیکن خان صاحب نے انکار کر دیا۔
اس لئے بیرسٹر سیف غلط بیانی کر رہے تھے کہ خان صاحب نے سنگجانی پر رضا مند تھے اور یہ بشری بی بی نے ڈی چوک کی زد کی اور خان صاحب کی بات نہیں مانی: یہ بات جھوٹ ہے۔ بشری بی بی نے وہی کیا جو عمران خان نے کہا تھا۔ بیرسٹر سیف نے یہ غلط بیانی ٹی وی پر کی- ہمیں بھی یہی غلط بات پولیٹیکل کمیٹی میں بتائی گئی اور لگاتار یہ کہا جاتا رہا کہ ڈی چوک جانے کا فیصلہ بشری بی بی کا تھا اور غلط تھا۔
یہ ساری غلط بیانی بشری بی بی پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے۔
دوسرا بشری بی بی نے ہمیں یہ بھی بتایا ہے کہ وہ ڈی چوک سے کسی قیمت پر بھی نہیں جانا چاہتی تھیں۔ انہوں نے رکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ یہاں تک کے دروازہ کھول کر چلتی گاڑی سے کودنے کی کوشش بھی کی۔ اور یہ بات اب دوسرے سورسز سے کنفرم بھی ہوئی ہے۔
بشری بی بی پر سارا ملبہ ڈالنا ایک سازش تھی اور اصل میں قتل عام کرنے والوں کے چہرے چھپانے کی کوشش۔
بشری بی بی نے وہی کیا جو عمران خان نے ان کو اور پارٹی کو تاکید کی۔
یہ ٹوئیٹ اس لئیے کی ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کا حق ہے کہ انکا سچ لوگوں تک پہنچے۔
the calculation now is very simple;
today they will bury their dead,
if they can find the bodies
Tomorrow they will pick up a gun, and seek out revenge
#Islamabad_Massacre
گذشتہ دس گھنٹوں سے اپنی ٹیمز اور گراؤنڈ پر موجود ساتھیوں کی خبر لینے کی کوشش کررہا ہوں۔ کئیوں سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو پارہا نہ دیگر کو ان کی کوئی خیر خبر ہے، کون زندہ ہے، کون زخمی، کون گرفتار کوئی اتاپتا نہیں۔ جن سے رابطہ ہوا ان میں سے بیشتر شاک میں ہیں، موصول ہونے والی معلومات کے لیے کوئی ایک لفظ نہیں کہ جس میں خلاصہ ہوسکے۔
عوام کی بڑی تعداد کے ڈی چوک پہنچنے پر فوجی جوانوں کی جانب سے انہیں تسلی دی گئی کہ احتجاج آپ کا قانونی حق ہے آپ پر امن طور پر بیٹھیں یہاں وغیرہ۔ مگر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا ان کی نیتوں کا فتور ظاہر ہوتا گیا۔ قریب کی بلڈنگز سے سنائپر ��کڑے گئے تو فرنٹ پر موجود ٹیموں کو لیڈ کرنے والے افراد (جن میں آئی ایس ایف یوتھ کے نوجوانوان کے علاوہ ایم پی ایز، ایم این ایز بھی شامل تھے) سے درخواست کی گئی کہ اپنے اپنے کارکنان کو لے کر پیچھے آجائیں۔ پوری دنیا کی سامنے ہے کہ یہ سب پر امن لوگ تھے نہتے جان ہتھیلی پر رکھے آگ کا دریا پار کرکے وہاں تک آئے تھے۔
اندھیرا ہوتے ہی علاقے کی تمام لائٹس بند کردی گئیں۔ کچھ وقت بعد ڈی چوک کے قریب عمارتوں سے فائر کھول دیا گیا۔ ہمیں پہلے ہی خدشہ تھا کہ وزیر اعلی اور بشری بی بی کو گرفتار کرنے کی کوشش ہوگی لیکن حالات کو دیکھتے ہوئے یہ بھی اندیشہ تھا کہ انہیں وہیں نقصان پہنچایا جائیگا۔ آئی ایس ایف اور یوتھ کے جوان بی بی کی گاڑی کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے پلٹے۔ گراؤنڈ پر موجود کارکن اندھیرے میں گولیوں کو ربڑ بلٹس سمجھ کر اپنی جگہ کھڑے رہے اور کئی منٹ تک گولیوں کی بوچھاڑ کے سامنے ڈٹے رہے یہاں تک کہ ایک ایک کرکے اپنے ساتھیوں کو گرتے دیکھا تو ادراک ہوا کہ جسے وہ اپنی فوج اپنی ریاست سمجھ رہے تھے وہ آدم خور درندے تھے۔ جتنے لوگ وہاں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے انہیں آگے جاکر گھیر لیا گیا۔ اس وقت تک ان میں سے بیشتر کے کوائف نامعلوم ہیں۔ ڈی چوک پر فائرنگ کے وقت محتاط اندازے کے مطابق بھی کم از کم دس ہزار افراد موجود تھے۔ یہ لوگ کوئی لاوارث نہیں تھے ہمارے ہاتھوں پر شمولیت کرنے والے ہماری آنکھوں کے سامنے بڑے ہونے والے نوجوان تھے۔ ہمارے بے لوث کارکن تھے جو ایک اچھے مستقبل کی امید لے کر نکلے تھے۔ یزید کے پیروکارو نے جس بےدردی سے ان بے گناہوں کا خون بہایا ہے۔ اس خون کا رائیگاں جانا ہماری ہستیوں پر لعنت ہوگا۔
Let the internet resume, let hundreds and thousands of people reach their homes/safe places and start uploading videos and narrating stories of what happened tonight and see how tables turn from them onwards. The STATE and it's spokespersons don't realize what they've done.