بنوں میں فوج کے خلاف پُر امن احتجاج کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کو بیجھا گیا
عوام نے ڈنڈوں اور پتھروں سے پولیس پر دھاوا بول دیا، پولیس نے بھاگ کر جان بچائی
جنگ لڑنے والی فوج۔۔ کاروباری انکا بائیکاٹ کیا جائے۔۔ گولیاں کیوں چلائی باقی سب فضول ہے
جس فوج کو عوام بارڈرز پر جنگ لڑنے کی تنخواہیں دیتی ہے۔۔ وہ فوج عاصم منیر کے لیے کالجز میں لیکچرار بن چکے ہے۔۔
لوگوں کے گھروں میں ماتم ہورہا ہے، ہمارے لوگوں کی اگر کوئی مجبوری ہو تو بند کمرے میں مذاکرات کریں، 26 نومبر قتل عام کے قاتلوں اور سہولتکاروں کے ساتھ تصاویر نہیں بنانی چاہیں۔ عمران خان کا جیل سے پیغام!
میں بھی یہی کہتا ہوں ملاقات کرنی بھی ہے تو ویڈیو اور تصویریں کیوں؟
ملٹری ٹرائل کا ڈرامہ۔۔۔
حاشر خان درانی جس کو آج 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی اس کی 9 مئی کی ویڈیو لبرٹی چوک پر پولیس کو بچاتے ہوئے۔۔۔۔
کیا یہ قصور ہے حاشر کا؟
اسی لیے ہم ملٹری ٹرائل کے خلاف ہیں۔
This is one of the worst crimes in the history of mankind euphorically caught on camera.
They sent aid trucks to lure out the starving and then opened fire with machine guns and tanks while filming and making fun of it.
What kind of society does this?