Pakistan is suffering from hunger and in this situation people don't love to study. They only want to get those things that help them to remove their single day hinger.
Youth is badly affected by this virus of "Might is Right".
“نیشنل پریس کلب” کا اس سے بہترین استعمال آج تک نہیں ہوا جیسا جمشید دستی نے کیا ہے
۔۔
“جس نے یہ نہیں سُنا اس نے کچھ نہیں سُنا” ۔۔
https://t.co/ewFJF4jgPB
BREAKING: The former PM of Pakistan Imran Khan has been arrested outside the Islamabad High Court
https://t.co/PAiZ4D1jU3
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
جب عمران خان کو عدالت نے بلایا ہوا تھا اور وہ اپنی پیشی کے لیے عدالت میں موجود تھے تو کوئی اور ادارہ گرفتار کیسے کر سکتا ہے عدالت میں پیش ہونے سے پہلے؟
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا اور آئی جی اسلام آباد اور سیکرٹری ڈیفینس کو پندرہ منٹ میں کمرہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔