کیا سعد رضوی کبھی پبلک آفس ہولڈر رہا ہے؟
کیا سعد رضوی کبھی حکومت کا حصہ رہا ہے ؟
کیا سعد رضوی کبھی کسی سرکاری عہ��ے پر رہا ہے؟
کیا سعد رضوی پاکستان کے سٹیٹ بنک کا گورنر یا کبھی صوبائی یا وفاقی خزانے کا وزیر رہا ہے؟
کیا سعد رضوی سے برآمد ہونے والی رقم کسی سے ڈکیتی کرکے چھینی گئی ہے ؟
کیا سعد رضوی نے پیسے کمانے کے لیے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے ؟
اگر ایسا نہیں تو یہ گھر سے ملنے والی رقم کیسے غیر قانونی ہو گئی ہے ؟ سعد رضوی پاکستان کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت کا سربراہ ہے ، پاکستان سمیت پوری دنیا میں انکے چاہنے والے انکو اربوں روپے بھی فنڈز دیں تو کسی کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے ؟
اصل سوال یہ ہے کہ پولیس نے صرف احتجاج کرنے کے جرم میں انکے گھر پر چھاپا کیوں مارا؟
پولیس نے کونسی عدالت کے حکم پر سعد رضوی کے گھر کے اندر گھس کر سرچ آپریشن کی اجازت لی؟
مختصر یہ کہ سعد رضوی کے گھر سے برآمد رقم نہ غیر قانونی ہے نہ چوری کی ہے نہ ڈکیتی کی ہے نہ ریاست کے خزانے سے لوٹی گئی ہے ، البتہ پولیس کا یہ اقدام نہ صرف غیر قان��نی ہے بلکہ ڈکیتی ہے جو عام شہری کے گھر میں کی گئی ہے !
اتنے مظالم کے بعد جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہوا، کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ نہیں ہوا، جناح ہاؤس پر حملہ نہیں ہوا، پی ٹی وی ہیڈکوارٹر پر حملہ نہیں ہوا، کسی کینٹ کسی پولیس سٹیشن پر حملہ نہیں ہوا
تو سمجھ لیں یہی تحریک کی کامیابی ہے
اداروں کی چال میں نہ آنا تحریک کی کامیابی ہے
#TLP
حکومت نے ڈی چوک میں 19روز سے جاری سیو غزہ دھرنے کا بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے۔ حکومتی ٹیلی ویژن پی ٹی وی سمیت کسی بھی میڈیا چینل کو سیو غزہ کے دھرنے میں آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔ اس لیے سیو غزہ کے کارکن، طلبہ و طالبات اپنے موبائلز کو میڈیا بنا لیں اور ڈی چوک، غزہ ، اقصی اور فلسطین کا پیغام پورے ملک میں پہنچائیں۔
فلسطین کے عوام آگ اور بارود کی بارش میں کھڑے ہیں تو ہم بھی ڈی چوک میں کھڑے رہیں گے۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@MOIofficialGoP@SaveGazaPK@humairatayyaba
#ReachDChowkNow
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
FOUNDED OF HAMAS AHMED YASIN
“We don’t hate Jews or fight them because they are Jews”
“Even if he is a Muslim, if he steals my house and kicks me out, I will resist him.”