🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #BSC distribution and the anticipated $ICE listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit #Crypto #Blockchain #Web3 #Alts #Altcoin #Altcoinseason #Altcoingems #Investing #Cryptocurrency #Cryptocurrencies #Gem #Bitcoin #BTC #Ethereum #BNB #Listing #NFT #NFTs #Uniswap
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
اس بچے کی بہادری کو سلام۔
ایک خلیجی مُلک میں آج امام نے جُمعہ کی نماز میں کہا کہ وہ فلسطین پر بات نہیں کرینگے۔
اور اسی وقت یہ بچہ اُٹھ کھڑا ہُوا اور خُود فلسطین پر پُورا خُطبہ دینا شروع کردیا۔ سلام ہے اس بچے کی بہاد��ی کو۔ سو سلام۔
https://t.co/vTLCAZGhfr
ٹینس سٹار انس جبیر فلسطینی بچوں کو یاد کرکے رونےلگیں
جیت سےزیادہ خوش نہیں۔ ہر روز فلسطینی بچوں کو مرتے دیکھنا بہت مشکل ہے۔ یہ دل دہلا دینےوالا ہے۔ انعامی رقم کا ایک حصہ فلسطین کو عطیہ کررہی ہوں۔ یہ کوئی سیاسی پیغام نہیں، انسانیت ہے۔ انس جبیر کی ڈبلیو ٹی اے فائنل جیتنے کےبعد گفتگو
روتے ہوئے فلسطین ٹی وی کے رپورٹر کی رپورٹنگ
فلسطینی ٹی وی کے رپورٹر سلمان البشیر نے روتے ہوئے اپنے ساتھی محمد ابو حاطب کی اسرائیلی حملے میں موت کی اطلاع دی اور فورا بعد پریس جیکٹ کو زمین پر پھینک دیا۔ ابوحاطب اپنے پورے خاندان سمیت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے تھے
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے #غزہ مارچ کی تیاریوں پر ریاستی ادارے دھاوا بول کر کارکنان اور قیادت کو سامان سمیت اغوا کر رہے ہیں۔ یہ دہشت گردی نگران حکومت کی امریکہ واسرائیل نوازی بدترین فاشزم ہے۔ پولیس اور انتظامیہ ہوش کے ناخن لےجماعت اسلامی کو دبانا آسان نہیں ہوگا۔
#Gaza
ہماری اس سے زیادہ کیا بدقسمتی ہوگی کہ ہماری بہن دوعشروں سے غاصبوں کی قید میں ہے ۔ اپنے آقا کے ڈو مور پر عمل پیرا حکمراں طبقے نے عافیہ کی رہائی کیلئے کچھ کیا نہ کچھ کرناچاہا۔
۲۰ سال بعد جیل میں ملاقات کو ممکن بنایا ہے انشااللہ ایک روز عافیہ کو آزاد بھی کرائیں گے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
محترم ! پہلی بات تو یہ کہ جماعت اسلامی ہر قسم کی فرقہ واریت سے بالاتر ہے ۔۔ اس جماعت میں اہلحدیث بھی ہیں ، بریلوی بھی دیوبندی بھی اور شعیہ حضرات بھی ۔ جماعت اسلامی صرف اور صرف مدلل بات ماننا سکھلاتی ہے اپنے کارکنان کو اب اس کی زد آپکا نظریہ آگیا تو جماعت کا قصور نہیں ۔
@SKhanfi ایسی بات قطعا نہیں ہے اہل حدیث تو شاید کوئی اکا دکا متاثر ہ��ا ہوگا کیونکہ اہل حدیث کسی بھی صحابی کی گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا سب سے زیادہ متاثرین جماعت اسلامی کے نوجوان پھر فتنہ عمرانیہ کے
مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب انتقال کر گئے- انا للہ و انا الیہ راجعون- وہ جلیل القدر عالم اور فقیہ تھے- بین المسالک ہم آہنگی کے باب میں ان کی کاوشیں قابل قدر ہیں- خداوند کریم ان کی مغفرت فرمائے اور بلندیِ درجات سے نوازے- آمین-