😥😥😩😩😩👇👇👇👇👇👇
ایک طلاق یافتہ عورت اپنے گھر والوں کے ساتھ اپنے سابقہ شوہر کے گھر جاتی ہےاور آدھی رات کو اپنے بچوں کو دروازے کے پاس چھوڑ کر جاتی ہے
لیکن انہوں نے یہ جاننے کے بعد بھی دروازہ نہیں کھولا کہ وہ اور اس کے بچے دروازے پر ہیں، پھر وہ اپنے بھائی کے ساتھ ایک بار پھر واپس آئی اور بچوں کو دروازے کے اوپر سے پھینک دیتی ہے‼️
یہ کیسا ضمیر ہے💔
اللہ سب سے بڑا ہے🥹
A divorced woman goes to her ex-husband's house with her family and leaves her children at the door in the middle of the night
But they did not open the door even after knowing that she and her children were at the door, then she returned with her brother once again and threw the children over the door‼️
What kind of conscience is this💔
Allah is the greatest🥹
انڈین چیف جسٹس نے بےروزگار نوجوانوں کو کاکروچ بولا۔
نوجوان اُٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ”کاکروچ پارٹی“ بنا لی جس کے 10 ملین سے زیادہ فالوورز ہو چکے ہیں۔
پاکستانی نوجوانوں کو چیف جسٹس چار گالیاں نکال دے، انہیں فرق نہیں پڑتا کیونکہ فری کے کنسرٹ میں انہیں گالی سنائی نہیں دینی تھی 🫤
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
اس وقت کے ڈی جی ISPR جنرل بابری افتخار نے سائفر کو جھوٹ اور سازش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سائفر آیا ہی نہیں
آج ڈی جی جھوٹا ثابت ہوگیا ہے، سائفر آیا تھا اور پھر اسی کی بنیاد پر جنرل باجوہ نے بدترین رجیم چینج آپریشن کیا
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
8 لاکھ دوں یا جسم بیچوں !
شوہر کے مرنے کے بعد بیوہ کے 4 مرلہ پلاٹ پر ظالموں نے قبضہ کرلیا
خاتون کی سڑک پر بچوں سمیت خودکشی کرنے کی کوشش "یتیم" ننھے بچے کی دل چیر دینے والی باتیں سنیں💔
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
بریکنگ: امریکی سیاست دان جون اوسوف 🔥
ہمارے پاس ایک بےایمان صدر ہے جو خود کو مسیح ظاہر کرتا ہے، مگر اپنی مرضی سے جنگیں شروع کرتا ہے اور غیر ملکی حکمرانوں سے اربوں کماتا ہے۔
دوسری طرف کرایہ، بجلی، اشیائے خورونوش اور صحت کی سہولیات، سب ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
آپ زیادہ ادائیگی کرتے ہیں، اور فرسٹ فیملی مزید اربوں کماتی ہے۔ یہ لوگ کرپٹ ہیں، اور سب جانتے ہیں۔
ایران میں جب بعل کا بت جلایا گیا تو بعل کے پجاریوں نے ایران پر جنگ مسلط کر دی۔
مگر حیران کن بات یہ ہے کہ یہی مجسمہ آج سرِعام پاکستان میں تیار کیا جا رہا ہے۔
سوچنے کی بات ہے کہ جس سرزمین کا قیام اسلام کے نام پر ہوا، وہاں آخر یہ سب کس کی سرپرستی میں ہو رہا ہے؟
🚨 ہم سٹیٹ آف فلسطین کو تسلیم کرتے ہیں اور مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت مانتے ہیں
(سپین کے وزیراعظم کا بڑا اعلان)
#Spain#IranWar
جبکہ اسلامی ملک پاکستان میں فلسطین زندہ باد کا نعرہ لگانے پر عاصم منیر نے پابندی عائد کر رکھی ھے
شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں سے مطالبات۔۔۔
1- فوری طور پر امریکی بورڈ آف پیس سے نکل آئے،یہ قاتلوں کا،امت کے دشمنوں کا کلب ہے ۔
2-امریکی سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔
3- کھل کر ایران کیساتھ کھڑے ہوجائیں اور نام لیکر اسرائیل آور امریکہ کی مذمت کریں ۔
4-افغانستان کیساتھ تعلقات معمول پر لاکر امت کو متحد کیاجائے،سیاسی ہم آہنگی کیلئے سیاسی قیدیوں کو رہا جائے۔
5- خوشامد،غلامی، چاپلوسی بقاء و دفاع کا راستہ نہیں ہے جھاد و مزاحمت کی تیاری کیجائے۔
اسلام آباد میں اسرائیل اور امریکہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ میں شرکت اور خطاب۔