کاش! یہی پختون ولی ، جذبہ، غیرت اور حبّ وطنی اس وقت افغان قوم اور ان کے رہنماؤں میں بھی جاگتی۔ کاش وہ بھی کابل کے ہوائی اڈے پر جہازوں کے پروں سے لٹک کر بھاگنے کے بجائے اپنے وطن، اپنی مٹی، اپنی جمہوری آزادیوں اور اپنی آنے والی نسلوں کے تابناک مستقبل کے لیے اپنی فورسز کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتے۔افغانستان کی 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد باقاعدہ فوج (اردو ملی) اور 90 ہزار سے زائد پولیس کی اتنی بڑی نفری کاش ایک گولی چلائے بغیر یوں بے دلی سے ہتھیار نہ ڈالتی! کاش ان کی فوج کی صفوں میں بھی میجر جنرل ثناء اللہ نیازی، کرنل حسن، کرنل گلفراز اور میجر حمزہ جیسے وطن پر قربان ہونے والے بہادر اور جری سپاہ سالار ہوتے، اور کاش ان کی پولیس کی قیادت کے پاس بھی ملک سعد شہید، عابد علی شہید، صفت غیور شہید، ، خان رازق شہید، کلام خان اور دلدار خان جیسے بے باک، غیور اور نڈر افسران ہوتے جو آخری سانس اور آخری کارتوس تک دشمن کے سامنے ڈٹے رہتے اور اپنے خون سے تاریخ رقم کرتے، اگر اس وقت افغان قوم اور ان کے ادارے یوں ایک پیج پر آ کر اپنی مٹی کی حفاظت کے لیے ڈٹ جاتے، تو آج گزشتہ پانچ سالوں سے انہیں اپنے ہی ملک میں ظالمانہ پابندیاں، تاریکی، بے حسی اور معاشی جمود نہ دیکھنا پڑتا۔ نہ ان کے شہری پردیس کی کٹھن زندگی میں وطن کو یاد کر کے آہیں بھرتے، اور نہ ہی ان کی بیٹیاں، بہنیں سکول، کالج اور یونیورسٹیوں سے محروم ہو کر گھروں میں قید ہوتیں۔
یہ ویڈیو اپر دیر کے ان غیور اور جرات مند پختونوں ��ا روشن آئینہ ہے جو اپنے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنے علاقے کے امن اور وقار کی حفاظت کر رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں اور تمام غفلت زدہ قوموں کے لیے اس میں ایک واضح اور سچا سبق موجود ہے؛ امن محض نعروں، تقریروں یا خالی باتوں سے نہیں آتا، بلکہ امن اپنے اداروں کا ہاتھ تھام کر اور دشمن کے سامنے جرات کے ساتھ کھڑے ہونے سے قائم ہوتا ہے
اگر کچھ عرصہ کے لئے جنگی بنیادوں پر حکومت، وزرا، گورنرز، ایم پیز، اعلی سول و فوجی افسران کی تنخواہوں و مراعات میں 70٪ کمی کر دی جائے تو بڑے آرام سے انفنٹری کی کٹ کو جدید بنایا جا سکتا ہے۔ ان کو اچھے سیلف پروٹیکشن دی جا سکتی ہے، نائٹ وژن و تھرمل اسکوپ دئے جا سکتے ہیں، ایف پی وی اور سرویلنس ڈرون دئے جا سکتے ہیں، جدید اے آئی آٹومیٹک ٹرٹ بن سکتے ہیں بارڈر پر، کانوائے کے لئے ایم ریپ آسکتی ہیں۔ باقی سب آپ چھوڑ دیں صرف ایف سی اور فوج کو نائٹ وژن عام کردیں آپ کا نقصان 1/50 رہ جائے گا اور دہشتگردوں کا 500 گنا بڑھ جائے گا۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ہمارے عساکر سے زیادہ اچھا سامان نیٹو کی برکات سے دہشتگردوں کے پاس ہے۔ دن میں لڑنے والے رات میں دشمن کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔ لیکن خیر، صاحب بہادران کو نئی بیش قیمت گاڑیاں، خطیر تنخواہیں، سبسیڈی ملنی چاہئے باقی خیر ہے۔
Govt to look into WhatsApp's usernames feature over impersonation concerns. Govt to look into legal mechanisms to possibly block feature. Govt to look into legality of WhatsApp's username feature. If feature is found risk-prone, Govt could sent legal notice to Meta: Sources
SECRETARY RUBIO: We’re asking the UN to call on Iran to stop blowing up ships, remove the mines, and allow humanitarian relief.
If the international community can’t rally behind this and solve something so straightforward, then I don’t know what the utility of the UN system is.
Saudi fan boys go to Saudia.
Afghan fan boys go to Afghanistan.
Iran fan boys go to Iran.
Jinko Dehli yaad aata, wo bhi tashreef le jaein.
But, if this is your home, please do your land the honour of considering its well being first.
The ‘boomer uncles’ were right all along, there is no need to pay heed to some zorain nizamanis who would tell us it’s all over. State security and freedom comes first.
#PakistanForever 🇵🇰
They martyred and burnt the bodies of our injured soldiers and now raising white flags. Show them no mercy, kill every single one of them. Make sure they think a thousand times before attacking a Pakistani or an installation.
Taliban are extremely retarded. When selecting targets they were like yeahhhh 1 for PMA 1 for artillery school and you know what, lob one at the girls school cus that's like the greatest threat to us. Cowards cannot stop attacking school children.
The only solution is to take this war to Kabul and Kandahar. IoJK is also a befitting option if the miscreants continue to disturb Pak’s peace. Hit those turds in Kabul and their handlers in Delhi, there won’t be any trouble in KP and Bln.
BREAKING: A massive explosion has rocked a religious seminary in the Malangi area of Mamund, Bajaur district, Khyber Pakhtunkhwa province . ���It’s a vehicle bourne suicide attack on a Madrassa which was previously a hideout for Taliban affiliates and was currently under control of the security forces and police” an official from the area told The Khorasan Diary.
The building has been completely razed to the ground and rescue efforts are under way to pull out those under the rubble.
A child in a nearby house has been killed and three others are critically injured. More casualties are feared: Local Source/Security Source/Eye Witnesses