ہر دوسرا شعبہ کھول بھی دیا گیا ہے مگر پھر بھی لاک ڈاون جاری ہے۔ کرونا سے جنگ بھی ہو رہی ہے اور زندگی معمول پر بھی آ رہی ہے۔ کرونا انفیکشن پھیل بھی رہی ہے مگر کم بھی ہو رہی ہے۔ گراف اوپر بھی جا رہا اور نیچے بھی آ رہا ہے۔ اس کو کہتے ہیں پالیسی۔
سوشل میڈیا پر کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کی تصاویر دیکھ کر وزیراعلیٰ @UsmanAKBuzdar نے بچوں کے لیے Tabs، چاکلیٹس، کھلونے، سینیٹائزرز اور پھول بھجوا دئیے
بچوں کو میو ہسپتال میں ان کےوالد کےساتھ الگ کمرہ بھی الاٹ کر دیاگیا. بچوں کی صحت کےحوالے سےوزیراعلیٰ کو مسلسل آگاہ رکھاجائےگا
اور پھر یوں ہوا کہ ڈان نیوز نے زندہ سلامت برطانوی وزیر اعظم کو کورونا سے مروا ڈالا😜 - شاید انگریزی جملوں کا اردو ترجمہ کرنے والا "وکی" والے اسکول سے پڑھا تھا😂
صحت کا انصاف صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہے پہلے محمد حنیف کو مارا گیا اب یہ بزرگ ہسپتال سے نکل کر گھر پر مرنے کی خواہش کررہے ہیں ۔کرونا نہیں لوگ ہسپتال کے عملے کی سفاکی بے حسی اور غفلت سے مر رہے ہیں ۔
'انہوں نے یہ بھی نہ سوچا کہ مونس الہیٰ کا نام آنے سے پنجاب میں چوہدری برادران حکومت گرا سکتے ہیں، یہ بھی نہ سوچا کہ جنوبی پنجاب سے لوگ وفاق میں دائیں بائیں ہو کر حکومت گرا سکتے ہیں۔ اگر سوچا تو صرف یہ سوچا کہ جس نے اصول شکنی کی ہے، اس کو سزا ملنی چاہیے۔' https://t.co/IVyFna8u4G
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
حضرت عمرؓ مجھے اس دن سے خوف آتا ہے
جب کفار اپنے باطل پر ہونے میں فخر محسوس کرنے لگیں اور مسلمان اپنے ایمان پر شرم محسوس کرنے لگیں.
Aren’t we done with posting cooking videos and food pictures yet ? Just spare a thought - there are hundreds of thousands of ppl, specially in our side of the world starving to death and struggling to find food once a day if they are lucky 🙏🏽