#WATCH Complete Speech
🇵🇰🇮🇳 Pakistan’s Climate Change Minister @DrMusadikMalik addressed the SCO Civilization Forum in New Delhi, highlighting climate threats to historic Mohenjo-daro and religious harmony, recalling how mosques and temples in Balochistan sheltered victims of the 2022 floods.
#SCO #Pakistan
انٹرنیشنل میڈیا والے اپنے ادارے کو رپورٹ کر رہے ہیں
غریدہ فاروقی اور باقی عسکری صحافی بتا رہے ہیں، یہاں پر WiFi بھی ہے، کھانا بھی ہے، اور بڑی سکرین بھی لگی ہوئی ہے
BREAKING 🚨: Don’t replace your iPhone when the battery starts draining.
Apple won’t say this out loud…
But your settings are draining your battery faster than they should.
I tested this myself.
Same iPhone.
Same usage.
Battery jumped from 6 hours → 10 hours just by fixing a few settings.
No new phone.
No paid apps.
No tricks.
Here’s exactly what I changed: 👇
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
STOP USING YOUR IPHONE LIKE A BASIC FLIP PHONE.
You’re only using 10% of what iOS can actually do.
Copy these 15 hidden features to upgrade your daily workflow
STOP USING THE DEFAULT IPHONE CAMERA SETTINGS.
You’re only using half of what your camera can really do.
Copy these 8 instructions to upgrade your photos:
"میں ابھی ابھی ایران کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ سے آ رہی ہوں۔ امریکی باشندے ٹھیک پریشان ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس نے اس غیر قانونی جنگ میں بلاوجہ امریکہ کو کیوں دھکیلا؟ اور اب اس عذاب کو ختم کیسے کرے؟'
امریکی سینیٹر، Elizabeth Warren