🚨🚨: فیلڈ ما��شل کون ہوتا ہے؟ کس کو دیا جاتا ہے؟ کن خدمات پر دیا جاتا ہے؟ بین الاقوامی مثالیں، تاریخی پس منظر 👇🏻👇🏻
📍فیلڈ مارشل ایک اعلیٰ فوجی عہدہ ہے جو کسی جنرل کو اس کی غیر معمولی عسکری خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے یہ عہدہ عام طور پر جنگی حالات میں یا کسی ملک کی فوج کی تاریخ میں اہم کردار ادا کرنے والے افسران کو دیا جاتا ہے
📍پاکستان کی تاریخ میں یہ عہدہ صرف ایک مرتبہ دیا گیا، جب جنرل محمد ایوب خان نے 1958 میں خود کو فیلڈ مارشل مقرر کیا انہوں نے یہ عہدہ خود ہی متعارف کرایا اور اس کے ذریعے ملک میں مارشل لا نافذ کیا
📍آج حکومت نے آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی پ�� جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے، وفاقی کابینہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی کامیابی ملی، جنرل عاصم منیر نے مثالی جرات اور عزم کے ساتھ پاک فوج کی قیادت کی
📍جنرل عاصم منیر نے مسلح افواج کی جنگی حکمتِ عملی اور کاوشوں کو بھرپور طریقے سے ہم آہنگ کیا،وفاقی کابینہ کے مطابق آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی
📍فیلڈ مارشل فوج کا سب سے اعلیٰ رینک ہوتا ہے، جو جنرل کے رینک سے بھی بلند ہوتا ہے، اور یہ ایک 5 سٹار سینیئر ترین فوجی افسر ہوتا ہے
📍 کئی ممالک میں فیلڈ مارشل کا عہدہ زیادہ تر علامتی یا اعزازی نوعیت کا ہوتا ہے، اور یہ فعال کمان کے بجائے خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے
📍بھارت میں سمرناتھ شرما اور کے ایم کاریاپّا کو یہ اعزاز دیا گیا،برطانیہ میں مشہور فیلڈ مارشل برنارڈ لا مونٹگمری تھے، جنہوں نے دوسری جنگ عظیم میں نمایاں کردار ادا کیا
📍 فیلڈ مارشل کا عہدہ اعزاز اور وقار کی علامت ہوتا ہے، اور وہ فوجی تقریبات میں ایک باوقار شخصیت کے طور پر شریک ہوتے ہیں۔۔۔!!!
Abdul Wahab Bugti, a renowned singer from Balochistan and a proud Pakistani, is the original voice behind the iconic song "Teri Mitti Mein Mil Jawan."
This patriotic song, which he sang out of deep love for Pakistan, was later copied by an Indian singer. India even featured it in a Bollywood film glorifying British colonial loyalty. However, the original artist behind this heartfelt melody is none other than Abdul Wahab Bugti Baloch, and a true patriot.
#BalochPakistani
#Balochistn
پی ٹی آئی والےٹریپ ہو رہے ہیں انہیں جان بوجھ کر دھوکے میں رکھا جا رہا ہےدنیا بھر میں ڈیفنس کا اصول ہوتا ہے دشمن کو deceive کرنا دھوکے میں رکھنا انہیں یہ امید دلائی جا رہی ہےکہ اچھے دن آنیوالے ہیں خدارا اس پہ بھروسہ نہ کریں- نصرت جاوید
You @KanwalMna have the audacity to call Aleema "apa takay takay k log"? Where are you all when Aleema Khan is standing alone outside Adiyala for her brother? Even those who used to stand guard for Khan are far better than you useless lot.
تحریک انصاف سے درخواست کریں گے کہ 8 فروری کو احتجاج نہ کریں، اگر انہوں نے 26 نومبر کی طرح ہماری بات نہ مانی تو پھر وہی کریں گے، ریاست حرکت میں آئے گی، محسن نقوی کی وارننگ۔۔۔!!!