🚨🚨#BREAKING: #Pakistan’s most credible ideologue, human rights activist, senior politician and former senator @a_siab challenged 26th constitutional amendment, seeks full court from incoming CJP #JusticeYahyaAfridi and striking down clauses of appointment of Chief Justice of #Pakistan, formation of constitutional bench and evaluation of performance of high court judges.
یہ ہے اس وقت پنجاب میں پشتون اور بلوچ طلباء کیساتھ رویہ اور پھر کہتے ہیں پنجاب پر تنقید نہ کرو تو کیا انڈیا پر کریں
پنجاب کبھی بھی بلوچ اور پشتون کا بھائی نہیں ہوسکتا آگر 76 سالوں بعد بھی یہ حالت ہے
#PakhtunAmanPasoon
پنجاب پولیس اور پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کا پشتون طلبا پر پتھراو اور لاٹھیوں کا وار۔کچھ طلبا زخمی جبکہ کئ طلباء کو حراست میں لیا گیا۔اس ریاست میں جب طلباء ہی محفوظ نہیں تو باقیوں کا اللہ ہی حامی و ناصر ہو۔
@ManzoorPashteen@HamidMirPAK@AsadAToor@mjdawar
بنجاب یونیورسٹی میں آج پی یو ایس ایف کی جانب سے کیئے جانے والے طلباء حقوق مارچ کے شرکا پر پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کی طرف سے کیئے جانے والے تشدد اور بربریت کی ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور بنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے۔۔۔
#punjabuniversity#pu
Parliament’s actual liberation will come with its ability to resist the actual usurpers. For example chairman NAB is supposed to be appointed by the parliament. But have they appointed the current NAB chief and is he accountable to the parliament?
#ConstitutionalAmendment
“When we see alarming signs of genocide, we cannot wait to take decisive action. We must work together to urge our leaders to stop these war crimes and hold perpetrators to account.”-@Malala
سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے
کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا
#StopStateTerrorism
Fauji Fertiliser raises the urea price despite getting gas at a subsidised price compared to other urea manufacturers. This is how economic playing is tilted in favour of military businesses. It is war on economy, not 5G war against any institution. https://t.co/DOzyC9MlVK
نوشکی واقعہ پر BLA نے بیان جاری کیا ہے کہ خفیہ اطلاعات پر نوشکی کے قریب 3 گھنٹے تک ناکہ لگائے رکھا اور پاکستانی فوج کے سادہ کپڑوں والے اہلکاروں کو گرفتار اور تفتیش کے بعد قتل کردیا اور یہاں سوال یہ ہے کہ 3 گھنٹے تک کھربوں روپے بجٹ والی پاکستانی فوج وہاں ناکے پر کیوں نہیں پہنچی؟
نوشکی واقعہ کے شاؤنسٹ پنجابی کہہ رہے ہیں کہ بلوچوں اور پشتونوں کی لاشیں پنجاب سے جانی چاہیے حالانکہ گزشتہ 77 سال میں پنجابی فوج نے لاکھوں بنگالی،بلوچ،پشتون،مہاجر اور سندھی وغیرہ کو قتل کرچکی ہے اور آج تک روزانہ ماورائے عدالت قتل کررہی ہے اور اسکے مقابلے آج تک کتنے پنجابی مرے ہیں؟
بی ایل اے نے نوشکی آپریشن کی وڈیو جاری کردی ہے اور دیکھنے والی چیز یہ ہے کہ بلوچ سرمچار آئے اور تسلی سے ناکہ لگاکر چیکنگ شروع کی اور متعلقہ افراد کو گرفتار کرلے گئے اور اس وڈیو کے بعد بیشمار سوالات ذہن میں آرہے ہیں لیکن پنجابی فوجی ترجمان غصہ کر جائیں گے https://t.co/46GS6XSwfW
نوشکی واقعہ کے ایک پنجابی عینی شاہد کے مطابق تقریباً 29 پنجابی بس میں سوار تھے لیکن صرف 9 افراد کو پہچان کر اتارا گیا اور اس سے BLA کا دعویٰ درست لگتا ہے کہ وہ فوجی جاسوس تھے لیکن خیر پاکستانی فوج کا کیمپ دو کلومیٹر دور تھا تو وہ 3 گھنٹے تک آئے کیوں نہیں؟https://t.co/Ax9DNViejY
This is not the type of language that a political activist will ever use, particularly when one is talking to women. A genuine political party would have asked this so called mpa to apologise to the women or the party will expel him. Peaceful protest is a fundamental right.