مظفر آباد میں گزشتہ رات فائرنگ اور گولہ باری کے باعث بلیک آوٹ کیا گیا، رات بھر ایل او سی پر بھاری گولہ باری ہوئی۔ صبح ہوتے ہی زندگی معمول کے مطابق شروع ہوگئی لوگ روٹین کے مطابق اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوگئے مزید جانتے ہیں وی نیوز کے نمائندے حمزہ کاٹل سے
قانون نافد کرنے والے ادارے فلفور پاراچنار میں جاری بربریت کے خلاف اقدامات کریں، ریاست کی زمہداری ہیکہ وہ اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدام کریں،
#ParachinarBleeds#terror#peace#InteriorMinister
مظفرآباد: م��حدہ اپوزیشن نے قائد ایوان کے انتخاب کا بائکاٹ کر دیا،زرائع
مظفرآباد:اپوزیشن کی جانب سے بائکاٹ کیے جانے کی صورت میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سردار تبویر الیاس بلا مقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو جائیں گے
#AJKLEGISLATIVEASSEMBLY
#PM
#PTI
اللہ کرے یہ افواہ ہو، میں نے ابھی ابھی سنا کہ خط کے بارے میں ڈی جی ISPR کی تصدیق کے بعد میرے بھائی @SaleemKhanSafi نے خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
سچ میں بہت دکھ ہوا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پرانے پ��کستان میں کینڈل لائٹ سحری کی شھبکامنائیں امید کرتا ہوں بہت جلد سحری تا افطار ہمیں کینڈل لائٹ دسترخوان کی سہولت میسر ہو گی
#BlackDayForPakistan