پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
پٹرول کی قیمت میں صرف 22 روپے نہیں، فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، لہٰذا پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کیا جائے اور پٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کی سطح پر بحال کی جائے۔
اگر حکومت دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کر دے تو معیشت میں تیزی آئے گی، کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی اور آمدن کے اہداف بھی حاصل ہونے لگیں گے۔
پٹرولیم لیوی کے ذریعے ٹیکس جمع کرنا عوام کی جیب پر ڈاکا اور معیشت کی بربادی کا سامان ہے۔ حکومت کو آئی ایم ایف کے سامنے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے عوامی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے۔
جماعت اسلامی مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک بھرپور انداز میں جاری رکھے گی۔
— حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان
#HafizNaeemUrRehman #PetrolPrice #PetrolLevy #Inflation #JamaatIslami #Pakistan
یہ وہ سب درباری صحافی ہیں جو ٹی وی پر بیٹھ کر بھونکتے تھے اب ان کو سانپ سونگھ گیا ہے اور ڈر کے مارے منہ سے آواز نہیں نکل رہی لیکن پیچھے سے پیچش لگے ہوئے ہیں اور ٹر ٹر کر رہے ہیں۔
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
پٹواریوں کیلئے چلو بھر پٹرول میں ڈوب مرنے کا مقام۔ پاکستان میں 4 سال میں پٹرول 400 روپے فی لیٹر سے بھی مہنگا۔ جبکہ افغانستان میں 240 روپے فی لیٹر قیمت اور بھارت میں 4 سال میں پہلی دفعہ فی لیٹر صرف 3 روپے کا اضافہ۔
PMLN (no) planning minister has said that By 2035 Pakistan economy will be $1 trillion. It should be classified as a Joke of the century. To achieve that you need to grow on average by 10% for next 10 years which no country has ever done in last 100 years. N league growth is 2%