یزیدی قوتیں کل بھی خوفزدہ تھیں، یزیدی قوتیں آج بھی لر��تی ہیں۔ وہ ڈرتی ہیں تو صرف فکرِ امام حسین علیہ السلام کے حقیقی علمبردار سے! باطل کے ایوانوں میں ہلچل مچانے کے لیے ایک ہی نام کافی ہے سربراہ کرین پارٹی علامہ سعد حسین رضوی۔
Release Saad Rizvi
🚨
آٹھ ماہ 💔
جذبے جوان🥹🥀
امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور عثمان مظفر صاحب اے ٹی سی کورٹ لاہور پیشی کے موقع پر
"میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا"
Release Saad Rizvi
ڈبو چوہدری سانس چڑھتی ہےتو پھر تیرے منہ سے جھاگ نکلتی ہے منہ سنبھال کر بات کیا کر مسلمانوں کے بالخصوص پنجاب کے ہیرو داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ہیں
ان اکاؤنٹس کوفالو کریں👇🏽
@WithSHR_@JJimmy_84@Labbaik__AI
Release Saad Rizvi
عثمان مظفر نقشبندی (امیرِ ضلع لاہور) اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کے چہروں پر سجی مسکان اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہتھکڑیاں اور جبر کے ہتھکنڈے بھی ان کے پائے استقلال میں لغزش پیدا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
الحمدللہ ہمیں فخر ہے کے ہم آج بھی امیر محترم جبل استقامت حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں امام عالی مقام حسین علیہ السلام کی فکر اور نظریے کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں
Release Saad Rizvi