علیمہ خانم شاہد خٹک معید پیرزادہ سمیت پوری تحریک انصاف اس جنگ دوران ریاست پاکستان کی دشمنی میں پاگل ہوچکی تھی اور پاک فوج پر سنگین گھناؤنے الزامات لگارہی تھی اور افسوس کہ عمران خان کی جماعت باجماعت ہوکر مودی بیانیہ کے پرچار میں تھی
کیا خوبصورت دور تھا قوم خوددار تھی فوج پروفیشنل تھی عدلیہ آزاد تھی الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا تمام ادارے ایک پیج پہ تھے ایک سالی کرسی کیا گئی پاکستان انگریزوں کے ہاتھوں میں چلا گیا تاریخ ریورس ہو گئی دوبارا 1947 آگیا قائد اعظم بھی خود بن گیا اور قوم غلام ہو گئی😭
انڈین پراکسی BLA کا ایک اور گمشدہ فدائی دہشتگرد مل گیا ہے
جس سالم بلوچ کی گمشدگی کا الزام دو سال پہلے مہرنگ بلوچ ایمان مزاری افواج پاکستان پر لگا کر اپنا جبری گمشدگیوں کا جھوٹا پراپیگنڈا پھیلا رہی تھیں
آج انڈین اکاونٹ Bahott baloch سمیت BLA نے باقاعدہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے تصدیق کردی ہے کہ سالم بلوچ آپریشن ہیروف میں پاکستانی افواج کے ہاتھوں مارا گیا ہے
باھوٹ بلوچ کا اکاونٹ تو باقاعدہ لکھتا ہے کہ سالم بلوچ پنجاب یونیورسٹی سے پڑھ کر BLA کے بیانیے سے جڑا اور فدائی بن گیا
جبکہ BLA نامی انڈین پراکسی کے سیاسی سافٹ چہرے مہرنگ اور ایمان مزاری اس دہشتگرد کی گمشدگی کا الزام بھی پاک فوج پر لگاتی رہی ہیں
ریاست پاکستان کا موقف BLA اور انکے سیاسی سہولتکاروں بارے بالکل درست ثابت ہوا ہے
علی امین گنڈاپور نے بتا دیا کہ چھبیس نومبر کو ڈیل تقریباً ہو چُکی تھی جسے بُشریٰ بی بی نے تباہ کردیا۔
اور ایک بار نہیں، کئی بار پی ٹی آئی ہی کی غلطیوں کی وجہ سے ڈیلز ہوتے ہوتے رہ گئیں، ورنہ کپتان تو تیار تھا!
این آر او نہیں لونگا۔۔۔ بولے تو!
جب کلثوم بی بی موت اور زندگی کی جنگ لڑ رہی تھین تو یہ انصافی حضرات ان کے گھر پر حملے کر رہے تھے اور ان کے لیڈران اس بیماری کو ڈھونگ اور ڈیل کہہ رہے تھے
ظلم جب بھی ہو غلط ہے
صبح سے طفلان انقلاب پراپیگنڈا کررہے تھے کہ انجینئر محمد علی مرزا نے بسنت سے متعلق رائے تبدیل کرلی ہے۔ مجھے اندازہ تو تھا کہ یہ ایڈیٹنگ کا کمال ہے لیکن اب مکمل کلپ مل گیا ہے ،ملاحظہ فرمائیں کیا باریک واردات ڈالی گئی
آپ کے کے پی کے بند کرنا ہے، تربیلا ڈیم کی بجلی بند کرنی ہے، چھوٹا موٹا کام نہی بڑا کام کرنا ہے : خان صاحب کی بہن 2026
اگر کورٹ فیصلے انکی مرضی کے نہی کرتا تو وہ ملک کو روک دیں گے، اس کا نقصان کس کو! پاکستان کو، یہ ملک دشمنی ہے : خان دور حکومت
جس ہیلی کاپٹر نے خان کو اڈیالہ سے لفٹ کر کے لے جانا تھا، وہ وینزویلا کے صدر میڈورو کو لے کر واپس چلا گیا ہے، اس لئے اب سورہ یسین پڑھنے کے علاؤہ کوئی چارہ کار نہیں۔
رافعہ لٹی گئی۔
😁😁😁
جب سے پاکستان کا منحوس ترین پنوتی جیل میں ہے خوشیاں چار چفیرے دکھائی دے رہی ہیں چاہے میدان جنگ ہو چاہے سفارتی محاذ ہو اور چاہے معاشی میدان ہو اور مورخ پرامید ہے کہ 2026 پاکستان کیلئے ایک بہترین سال ہو گا
زندہ دلان لاھور زندہ باد