تحریک انصاف کے اراکینِ قومی اسمبلی نے سینیٹر مشتاق کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا۔
اس موقع پر انہیں پاکستان کے عوام اور پارٹی قیادت کی جانب سے جرات اور عزم کی علامت بننے پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا، اور کہا گیا کہ انہوں نے 25 کر��ڑ عوام کی آواز بن کر ملک و ملت کا سر فخر سے بلند کیا۔
@SenatorMushtaq
جب مجھے اغوا کیا گیا تو میں نے ان سے کہا کہ میرے بابا قائد اعظم میری عوام ہم اسرائیل کو نہیں مانتے بہت جلد ہم اسرائیل کی ناجائز ریاست کو مٹائیں گے سینیٹر مشتاق احمد
@SenatorMushtaq@NaeemRehmanEngr@JIPOfficial سب سے پہلے تو آپ کے لئے استقامت کی دعا اور جلد واپسی کے لئے دعا گو، اس کے بعد آپ کا شکریہ کہ آپ نے حق جانتے ہوئے امیر جماعت اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا کیوںکہ غزہ کے معاملے سے لے کر آپ کی گرفتاری تک اگ پاکستان مین سب سے زیادہ مضبوط کوئ لیڈر رہا تو وہ آپ کا امیر اور آپ کی پارٹی
حکمران ان باہمت لوگوں کی فوری بازیابی کے لیے آواز اٹھائے ، اور اہل غزہ پر اس بےرحم رویے اور ظلم کو رکوانے کے لیے عالمی برادری پر دباؤ ڈالے۔۔
#GazaMarchLahore
#GazaMarchLahore
لاہور کے شہریوں اپ کے اپنے شہر میں ایک موقع امیر جماعت اسلامی پاکستان کی طرف سے
غزہ کی آواز میں اپنی آواز کو ملائیے غزہ مارچ میں شریک ہو جائیے
🔴 عالمی صمود فلوٹیلا کا رضاکار ٹومی کیسے اسرائیلی جیل میں جا کر مسلمان ہو گیا؟
▪️ ترک رضاکار بیکر دیولی نے صبح کی نماز کی کہانی سنائی جس کا تجربہ اسے اسرائیلی جیل میں ہوا تھا۔ نماز کو دیکھنے کے بعد ٹومی کے الفاظ تھے: "کیا میں مسلمان بن سکتا ہوں؟ کیا اللہ مجھے قبول کرے گا؟"
▪️ بیکر دیولی نے رضاکار ٹومی کے مسلمان ہونے کی کہانی، صدر ایردوان کی بیٹی سمعیہ ایردوان کو سنائی تو ایئرپورٹ پر رضاکاروں کا استقبال کرنے پہنچی تھیں۔
نکلو غزہ کی خاطر
لبیک یا اقصیٰ
اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے نکلو!
آؤ اپنی آواز غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بنا دو.
غزہ مارچ
اتوار | 5 اکتوبر | 3 بجے
شاہراہِ فیصل
زیر قیادت: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
#NationwideProtests4Flotilla
Never forget Hind Rajab 💔
She was just six years old and lsraeI shot at her 355 times. They knew she was in the car. They shot 355 times.
She was terrified.
Western media described her as a “woman” to protect lsraeI’s image.
Never forget.