@mauritsneo Also, I want to remind you to join Trojan Trading bot and participate on my copytrading strategy!
I'll share the best deals with the ones who join.
Spots is limited to 100 users.
https://t.co/Bu3vC4Xy0Z

https://t.co/N5ggEf6Hx2
Also, I want to remind you to join Trojan Trading bot and participate on my copytrading strategy!
I'll share the best deals with the ones who join.
Spots is limited to 100 users.
https://t.co/T4DomSBHZg
“ قبائلی اضلاع میں ہونے والے ڈرون حملے بند کروانا خیبرپختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔”
- عمران خان
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
مین سٹریم میڈیا عمران خان کی بہنوں کی پریس کانفرنس دکھاتا ہی نہیں تو میڈیا کےنام پر طیب بلوچ اور فیصل حکیم جیسے وظیفہ خور پالشیے کس لیے بھیجےجاتےہیں؟
ان کا واحد مقصد بےغیرتیاں دکھانا ہے اور کچھ نہیں
ان صحافت کی کالی بھیڑوں کا تمام ایونٹس اور پریس کانفرنسز سے داخلہ بند کرناچاہیے
یہ جو واقعہ ہوا ہے یہ ہونا نہیں چاہیے تھا، ہم یہاں اپنے بھائی کیلئے آتے ہیں سیاست کیلئے نہیں، ہمیں معلوم تھا کہ تین چار لوگ پلانٹ کیے گئے ہیں خواتین پر حملہ کرنے کیلئے،
علیمہ خان
عاصم منیر کو سب سے زیادہ تکلیف تب ہوگی جب گنڈاپور عمران خان کے احکامات ماننے لگے گا۔اگر عاصم منیر پر تنقید ضروری ہے تو گنڈاپور پر تنقید اور اس سے سوال کرنا اس سے بھی زیادہ اہم اور ضروری ہے۔لہٰذا فلحال یہی چلے گا
جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر پی ٹی آئی اختر مینگل صاحب اور محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ۸ ستمبر کی ہڑتال کی ہمایت کرتی ہے۔ یہ ہڑتال سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی اور سیاسی اظہار کی آزادی کی ہمایت میں کی جا رہی ہے۔ دہشتگردی اور ریاستی جبر دونوں نامنظور۔
جس ٹی وی چینل میں شہ دماغ آزاد منش کاشف عباسی کو نکال باہر کیا جائے اور آپ جیسے کوتاہ اندیش بوٹ کے تسموں کے ساتھ لٹک کر نوکری کرتے رہیں اُس ٹی وی چینل کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟