ANNOUNCEMENT
All Public & Private Schools of Punjab to remain closed for winter vacation starting December 23rd, 2021 to January 6th, 2022. Please get vaccinated and follow SOPs issued by the government.
گجرات میں حوالات کے اندر خاتون سے پولیس اہلکاروں کی زیادتی۔۔۔ پولیس آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ اس واقعے کو تسلیم تو کر رہا ہے لیکن یہ بتا کر کہ عورت چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ خدا کے بندو، عورت چور ہے، حتیٰ کہ طوائف بھی ہے تو کیا اس کا ریپ کرنے، اسے بے لباس کرنے کی اجازت مل جاتی ہے؟
شیخوپورہ میں آٹھ مہینے کی حاملہ لڑکی پر دورانِ ڈکیتی جنسی تشدد اور گھر کی دوسری خاتون سے اس کے چار سالہ بچے کے سامنے جنسی زیادتی۔۔۔ اِن خواتین کا کیا قصور تھا؟ یہ تو اپنے گھر میں تھیں۔ محرم کے ساتھ تھیں، نہ لباس خراب تھا، نہ کردار۔۔۔ تفصیل آج شام سات بج کر تین منٹ پہ، سرِعام میں
اسی مٹی پر جئیں گے، اس مٹی کے بدخواہوں کے خلاف لڑیں گے، اسی مٹی کی خاطر مریں گے، اسی مٹی میں دفن ہوں گے اور انشاءاللہ ایک دن اسی مٹی میں احترامِ انسانیت کے پھول مہکیں گے۔
۔
میرا دُکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں
میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
۔
#پاکستان_زندہ_باد
عائشہ کو مینارِ پاکستان پر صرف چار سو لوگوں نے نہیں نوچا، آج سوشل میڈیا پر اسے ڈراما اور بدکردارکہہ کر ہر درندہ اسے بھنبھوڑ رہا ہے۔ مطلب چار سو کرائے کے لوگوں سے یہ سب کروایا گیا اور ایک بھی حلال زادہ نہیں تھا جو اسے بچاتا۔ اصل میں یہ چار سو لوگ ہم سب ہی تھے، یہ ہمارا ہی چہرہ ہیں
Ap sahi k liye nahi bolayn gayn to kb bolayn gayn they were more then 400 people i repeat more then 400 people there no one come to help
Ab is se bura kya ho ga?
#MinarePakistan
Thank you Allah, for blessing me with yet another Big Day😇❤️🔥
Please, bless and protect me in the days ahead so that my heart may know true happiness❣️😇
محترم عثمان بُزدار: “یہ والا کس لئے؟ دونوں سے آواز آئے گی؟”
۔
نہیں سر لیفٹ والے کان سے تبدیلی آئے گی، اگر یہ کان پکڑ کر کچھ نا اہلوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے۔