Guess the restaurant in Lahore
یہاں جا کر ایسا لگا جیسے وقت رُک سا گیا ہو۔ وہی 1990s والا فرنیچر، پیزا کا ذائقہ بھی ویسا ہی اور کلب سینڈوچ تو ایسا لگا جیسا واقعی 90s کا تھا۔
قیمتیں انتہائی مناسب بلکہ تقریباً ڈھابے والی مگر ambiance وہی اعلی نسلی !!
میں ن لیگ پر کفر کے فتوے بانٹنے والا یہ شخص احسن اقبال پر ہونے والے جان لیوا حملے کا تمسخر اڑاتا رہا اور 6 مئی کو 'گولی ڈے' کہہ کر دل آزاری کرتا رہا۔ لیکن نارووال کے غیور ووٹرز نے عبرتناک شکست دے کر اس کی سیاست کا بوریا بستر گول کر دیا۔ آج اس کی اپنی ہی جگت اس کے گلے پڑ چکی ہے۔ ابرار بھائی! پبلک کی فرمائش ہے، ذرا وہ اپنا مشہور گانا 'ہور چوپو گنے' دوبارہ سنا دیں!"
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال بتائے جانے والے سیکٹر جی سکس فور کے مکان نمبر 7، گلی نمبر 83 کے مالک امان اللہ کی شناخت اور کاروباری سرگرمیوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔مبینہ فرنٹ مین کے 16 مشکوک بینک اکاؤنٹس، 39 کروڑ 56 لاکھ روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشنز، متعدد کاروباری اداروں اور ٹھیکوں کا سراغ مل گیا، ایف بی آر کو تحقیقات کے لیے معاملہ ارسال، فضل الرحمٰن کے کاروباری و مالی روابط پر نئے سوالات اٹھ گئے۔
FIAاور FBR سے ملنے والی دستاویزی معلومات کے مطابق امان اللہ کا آبائی تعلق بلوچستان کے علاقے چمن سے ہے اور اس کا مستقل پتہ غریب آباد، ڈاک خانہ کلی حاجی محمد خان، چمن، ضلع قلعہ عبداللہ بتایا گیا ہے۔ امان اللہ کے کاروباری مفادات میں ناران کے مرکزی بازار میں جامع مسجد کے بالمقابل واقع ماؤنٹ حیات ہوٹل اینڈ ریزورٹس بھی شامل ہے، جبکہ اسلام آباد کے گلبرگ گرینز میں ریئل آرکیڈ بزنس سینٹر کی پانچویں منزل پر اس کا دفتر بھی موجود ہے۔ذرائع کے مطابق امان اللہ سے منسوب کاروباری اداروں میں اے ایس کیو اے انٹرپرائزز، اچکزئی پراپرٹیز، اچکزئی رئیل اسٹیٹ پرائیویٹ لمیٹڈ، الوداق ایسوسی ایٹس اور ایم اعظم یونس اینڈ کمپنی شامل ہیں۔معاملے کا اہم پہلو امان اللہ کے زیرِ استعمال بتائے جانے والے 16 مشکوک بینک اکاؤنٹس ہیں جن کے ذریعے مجموعی طور پر 39 کروڑ 56 لاکھ 70 ہزار روپے کی مشتبہ مالی ترسیلات کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مختلف کاروباری ناموں اور پروفائلز کے تحت ہونے والا یہ لین دین متعلقہ کاروباری سرگرمیوں، مالی حیثیت اور ٹرانزیکشنز کے حجم سے مطابقت نہیں رکھتا۔
اس مالی معاملے کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 اور انسدادِ منی لانڈرنگ قوانین کے تحت انکوائری اور تحقیقات کے لیے ایف بی آر کو بھجوائے جانے کی اطلاعات ہیں۔مزید بتایا گیا ہے کہ 3 نومبر کو امان اللہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور عارضی قومی شناختی فہرست میں شامل کیا گیا۔ اس کے بعد سے اس کی عدم دستیابی اور ایف آئی اے، نیب اور سی ڈی اے کے نوٹسز کا جواب نہ دینے سے متعلق دعوے بھی سامنے آئے ہیں۔👇👇
اہم خبر برائے پلاٹ خریدارانِ اسلام آباد!
نام بدل کر پلاٹ مکان بیچنے والوں سےہوشیار
سی ڈی اے (CDA) نے اپنی آفیشل ویب سائٹ https://t.co/597tmqkjJJ میں public notice میں جا کر ایک اہم پبلک نوٹس جاری کیا۔ اگر آپ اسلام آباد میں پلاٹ یا گھر خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔
سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد کے زون 1، 2، 3 اور 4 میں موجود 143 پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز نے کوئی قانونی منظوری (NOC) حاصل نہیں کی۔ یہ سوسائٹیز غیر قانونی ہیں اور ان میں تعمیرات اور پلاٹوں کی خرید و فروخت غیر قانونی ہے۔ جبکہ سوساٹیز مالکان نئے ناموں کیساتھ پلاٹ مکان فروخت کر رہیں
ان غیر قانونی سوسائٹیز میں سرمایہ کاری کرنے سے گریز کریں تاکہ آپ کی محنت کی کمائی ضائع نہ ہو۔ سوشل میڈیا اور اخبارات میں ان سوسائٹیز کی جھوٹی تشہیر کی جا رہی ہے۔
تصویر میں دی گئی لسٹ میں اپنے علاقے کی سوسائٹیز ضرور چیک کریں۔
اپنے دوستوں اور عزیزوں کو یہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی دھوکہ نہ کھائے
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ نو منتخب امریکی سینیٹر عبد السید
جناب عبد الرحمن سعید بھائی
امریکہ گزشتہ دس سال سے پاکستان کو ایک دھیلے کی امداد یا قرض نہیں دے رہا۔ ہمارے لئے ہی بند ہے۔ باقیوں پر بسم اللہ کیجئے
سپر سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے مجوزہ دورہ جہلم کے تناظر میں 10 نومبر کو گورنمنٹ کمپرہینسو اسکول جہلم کے امتحانی مرکز میں انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے کمپیوٹر سائنس کے پرچے کو کسی دوسرے سینٹر میں منتقل کیئے جانے کے ڈپٹی کمشنر جہلم کی طرف سے چیئرمین جہلم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو مراسلہ لکھنے جانے پر وزیراعلیٰ نے سخت نوٹس لیتے ہوۓ ڈپٹی کمشنر جہلم کو اسکے عہدے سے برخاست کر دیا-
سپر سی ایم کا کہنا ہے کہ یہ انکی طرف سے پہلے سے دی گئی ان واضح ہدایات کی خلاف ورزی ہے کہ انکے کسی دورے سے لوگوں کی زندگیاں متاثر نہیں ہونی چاہئیں-
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔
مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
One of the things the data analysts on our side obsessed over was "composition"—whether the electorate looked close enough to 2024 for Republicans to win. And despite polls that showed a Democrat blowout, the data kept on telling us the same story: in some states turnout was merely OK, in other states it was downright amazing, and in no state was it catastrophic. There was a genuine sense of optimism on our team: our people were showing up.
So, I asked the smartest data guy I know, does that mean we're going to shock the world? "No," he told me. "We might do better than the polls suggest. But the data is telling us that a lot of Trump/Vance 2024 voters are pissed and planning to vote for the other guys. Our voters are turning out, but they may not vote for us."
Well, that looks prophetic now. Our voters did show up. In Florida, for example, the electorate was 9 points more Republican than Democrat, just a couple points worse than 2024. Undoubtedly there were places we could have done better on turnout. But the main problem is not turnout. The main problem is that many people who voted for Trump/Vance in 2024 voted for Democrats in 2026.
There will be a lot of infighting and arguing over what happened and why that is. One of the pollsters I really respect told me that our economic messaging wasn’t sharp enough down the stretch. I’m sure that’s true.
But the real reason we lost is obvious to almost everyone.
Another pollster—one of the smartest people I know in politics, told me yesterday we’d lose the generic ballot by 13 points. I felt negative going into Tuesday, but even I was shocked by this. In his polling, he saw that a lot of Trump 2024 voters were angry and planning to vote for Democrats. He asked those voters who had abandoned us what would cause them to come back on our team. The top four answers, accounting for nearly all of the responses were:
1) End the war
2) Focus on cost of living/inflation
3) Put America First
4) Change our relationship to Israel
Our voters showed up. And the above four reasons are why many of them voted for Democrats. This is according to a pollster who nailed the results. While many spent Monday attacking Rachel Campos Duffy for calling for a diplomatic resolution to the conflict, it turns out her political advice was sound. (She’s also a great person.)
In the next few months, there's going to be a lot of gaslighting. Expect to hear any number of establishment politicians say the solution to our woes is amnesty. I'm open to the idea that we should change enforcement—by focusing more on businesses that hire illegal labor, for instance. But anyone pushing amnesty is lying to you.
The reason we lost is the war. The president himself said so last night.
If you'd like to argue it was worth it, that losing the Senate for the next 6 years was worth it, then do so. Argue it was a worthwhile cost to pay. Agree or disagree, that's at least honest.
But everyone knows why we lost. And any honest conversation about where we go from here must start there.
I remain hopeful about our country. To the people who are pissed off and want to say, “I told you so”: you’re right, you did tell us so. Take that energy into electing Republicans who share your worldview. To the people who are just pissed at the results, you should be. Let’s take that anger and get back to the work of saving our country.
Are your name and other details on your CNIC correct? Errors in your name, parentage, gender or date of birth may cause difficulties with documents such as passport, Nikahnama and educational certificates. If you spot an error, please have your CNIC details corrected by NADRA.
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس میں وہیل چیئر استعمال کرنے والی ایک بزرگ خاتون کو مخصوص پارکنگ کی سہولت سے محروم کیے جانے پر معروف فیشن ڈیزائنر زہرہ سراج ولانی نے شدید احتجاج کیا ہے۔
انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں زہرہ سراج کے مطابق، سیکٹر ایف سیکس میں باسکن رابنز کے قریب لفٹ کے سامنے مخصوص معذور افراد کی پارکنگ میں ایک لینڈ کروزر گاڑی کھڑی تھی، جس کے گارڈز نے مبینہ طور پر یہ کہہ کر قانون کی خلاف ورزی کا جواز پیش کیا کہ ’’یہ پاکستان ہے، یہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔‘‘
زہرہ سراج نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر اس گاڑی کے مالک کی اپنی والدہ کو وہیل چیئر کی ضرورت ہوتی تو کیا وہ بھی انہیں اس سہولت سے محروم رکھتے؟
ان کا کہنا ہے کہ مخصوص پارکنگ کسی اشرافیہ، بااثر شخص یا نوجوانوں کی سہولت نہیں بلکہ بزرگوں اور معذور افراد کا بنیادی حق ہے۔
انہوں نے اسلام آباد پولیس اور متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی پارکنگ، مبینہ غیر قانونی نمبر پلیٹس اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔
سوال یہ ہے کہ کیا اسلام آباد میں قانون صرف عام شہریوں کے لیے ہے، یا بااثر طبقہ بھی قانون کا پابند ہے؟
#Islamabad #AccessibilityMatters #DisabilityRights #WheelchairAccess #InclusivePakistan #EqualRights #TrafficLaw #CivicSense #RuleOfLaw
@ICT_Police
@IslamabadPolice
@dcislamabad@CDAthecapital@KlasraRauf@aamirghauri