This is an innocent five-year-old orphan whose father was among those teachers of #Parachinar who were killed simply for being a Shia,This scene brings to mind the night of Ashura, and one can only imagine how Bibi Zainab (s) must have lifted Bibi Sakina s) from her father's body
پاس آؤ یا مجھے پاس بولا لو بابا
اپنے دامن میں سکینہ ع کو چھپا لو بابا
ہائے کیسے سیدہ زینب س نے بالی سکینہ س کو بابا کے جنازے سے اٹھایا ہوگا۔
💔💔😭
#پاراچنار#SecureTheKurram#Parachinar
پاس آؤ یا مجھے پاس بولا لو بابا
اپنے دامن میں سکینہ ع کو چھپا لو بابا
ہائے کیسے سیدہ زینب س نے بالی سکینہ س کو بابا کے جنازے سے اٹھایا ہوگا۔
💔💔😭
#پاراچنار#SecureTheKurram#Parachinar
جب استاد مہدی حسن کی بیٹیاں بابا کی قبر پر پہنچی
انہوں نے خود کو بابا کی قبر پر گرا دیا ہر آنکھ اشکبار تھی
وہ منظر یاد آگیا کہ جب سکینہ س پہلی بار لاشہِ امام حسین ع پر پہنچی تھی 😭😭
#پاراچنار#SecureTheKurram#Parachinar 💔
جب استاد مہدی حسن کی بیٹیاں بابا کی قبر پر پہنچی
انہوں نے خود کو بابا کی قبر پر گرا دیا ہر آنکھ اشکبار تھی
وہ منظر یاد آگیا کہ جب سکینہ س پہلی بار لاشہِ امام حسین ع پر پہنچی تھی 😭😭
#پاراچنار#SecureTheKurram#Parachinar 💔
ملکی میڈیا پر غاصب ریاست اسرائیل کیلئے رائے عامہ ہموار کرنے کی کوشش نظریہ پاکستان سے غداری ہے۔ جیو نیوز انتظامیہ اپنا موقف واضح کرے۔ پاکستان اور پاکستانی کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔
#PakistanrejectsIsrael
شہید سید حسین کے قبر پر دوستوں کا گلدستوں کے ساتھ حاضری۔
شہید کے والد کا قیامت خیز جملہ کہ 20 دن بعد انکے شادی تھے آپ سب کو وقت سے پہلے گلدستوں کیساتھ آنا پڑا کاش آپ سب انکے شادی پر آتے
#SecureTheKurram#Shiagenocide#پاراچنار
Heart wrenching scene from #Parachinar as a father approaches the dead body of his son at the funeral.
How long will Kurram valley suffer before it's hard working people see some peace?
#SecureTheKurram
جوان بیٹے کے لاشے پہ بوڑھا باپ آیا
ہمیں حسین ع کے اکبر کی یاد آنے لگی
بوڑھے باپ کا جوان بیٹے کی لاش پر اپنے قدموں سے چل کر آنے کا حوصلہ اسی حسین ع سے مل سکتا ہے جو اٹھارہ سالہ اکبر پر گھٹنوں کے بل چل کر آئے اور فرماتے تھے علی اکبر ع مجھے آواز دو مجھے کچھ نظر نہیں آرہا
#پاراچنار
جوان بیٹے کے لاشے پہ بوڑھا باپ آیا
ہمیں حسین ع کے اکبر کی یاد آنے لگی
بوڑھے باپ کا جوان بیٹے کی لاش پر اپنے قدموں سے چل کر آنے کا حوصلہ اسی حسین ع سے مل سکتا ہے جو اٹھارہ سالہ اکبر پر گھٹنوں کے بل چل کر آئے اور فرماتے تھے علی اکبر ع مجھے آواز دو مجھے کچھ نظر نہیں آرہا
#پاراچنار
سروں سے بارِ تمدن اتار کر خوش ہیں
یہ لوگ اپنے معلم کو مار کر خوش ہیں
پاڑہ چنار 💔
(دشمن سے لڑنے اور سزا دینے کی بجائے " دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے" سے شروع ہونے والا سفر اب محب وطن شیعہ اساتذہ کی شہادت تک آن پہنچا ہے..)
#SecureTheKurram#parachinar
تحریر سر مظہر حسین طوری @hussainturi1
لمحہ فکریہ۔
مہدی حسین کو میں بچپن سے جانتا تھا.طویل عرصہ ساتھ رہے ایک نفیس انسان محبت کرنے والا اور انسانی خدمتگار تھا۔ اسلامک گرلز کالج میں اپ نے ایک مثالی وقت گزارا اور بچیوں کو ایک مقام تک پہنچایا۔ سال پہلے اپ کی سرکاری نوکری لگ گٸی تو اپ کو گورنمینٹ ہاٸی سکول تری مینگل میں لگایا گیا۔ انتہاٸی زمدرانہ انداز سے اپنے فراٸض سرانجام دیتے ہوٸے ریگولر تری مینگل جاتا رہا۔
اج ذاتی دشمنی پر شلوزان روڈ پر کسی نے اپنے دشمنی کا بدلہ لیتے ہوٸے مخالف فریق کے ایک بندے کو فاٸرنگ کرکے قتل کیا۔کہا جا رہا ہے کہ قاتل اور مقتول دونوں کا تعلق اہلسنت مسلک کے مینگل قبیلے سے تھا۔ مگر امن دشمن لوگوں نے اس کو شعیہ سنی اختلافات سے جوڑ کر GHS تری مینگل میں موجود اہل تشیع اساتذہ پر کلہاڑیوں سے حملہ کرکے بے دردی سے سات بے گناہ افراد کو قتل کیا۔ استاد کا قتل پورے معاشرے کا قتل ہے۔
اج میرے مہدی بھاٸی کی طرف سے ایک اواز ارہی ہے کہ میں اپ کے بچوں کو پڑھاتا رہا اور اپ نے میرے بچوں کو یتیم کیا۔ میں جن انکھوں سے کتاب دیکھ کراپ کے بچوں کو پڑھاتا رہا اپ نے میرے وہ انکھیں نکال کر ظلم کیا۔ میں اپ کے بچوں کی تربیت کےلیے جو ہاتھ استعمال کرتا تھا اپ نے میرے ان ہاتھوں سے ناحن نکالے۔ میں روز گھنٹہ سفر کرکے اپ کے بچوں کو پڑھانے کےلیے اتا رہا اور اپ نے میرے ٹانگوں پر کلہاڑی ماری۔ میں جس گلے سے اواز نکال کر اپ کے بچوں کی مستقبل کو سنوانے کےلیے لیکچر دیا کرتا تھا اپ نے اج میرا وہ گلہ کاٹ کر انسانیت کی تذلیل کردی۔
میری چورچور جسم کو اٹھا کر عوامی تسلی کےلیے پوسٹ مارٹم کا تماشا بنایا گیا۔
ہاں مجھے پتہ ہے کہ میرے بچوں کو انصاف کبھی نہیں مل سکتا کیونکہ یہ ڈرامے ہر مظلوم کے بچوں کے ساتھ ہوتے ارہے ہیں۔
کاش ہم سب مہدی بھاٸی کے ان گیلوں کا جواب دینے کے قابل ہوتے۔
اللہ پاک مہدی بھاٸی اور دوسرے مظلوم اساتذہ کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرما اور ظالموں کو سزا دے۔ امین
#SecureTheKurram
@_MHR313 انکی شہادت سے 3 روز قبلہ شیخ خضر عدنان کی زوجہ نے لبنان کے سید حسن نصر اللہ کو پیغام بھیجا تھا کے انکے بارے میں کچھ کہیں۔
https://t.co/cGNn5X1rWT
@_MHR313 فلسطینی شہید خضر عدنان جو آج صبح اسرائیل قید خانے میں 86 روزہ بھوک ہڑتال کے بعد شہید ہوگئے۔
جہاد اسلامی کے اس سالار نے اپنی 20 سالہ زندگی میں سے 8 سال اسرائیل جیلوں میں گزار دی۔۔۔
@_MHR313 لبنانی چینل المیادین کو انٹرویو میں انکا کہنا تھا کے *اگر آپ حُسینی بن کر شہادت حاصل نہیں کر سکتے تو زینبی کردار ضرور ادا کریں یہ عزت و کرامت کا راستہ ہے۔ دفاع مقدسات اسلامی کے لئیے تبلیغ اور کام کرنا کم از کم ذمہ داری ہے جو آپ ادا کر سکتے*
Breaking; Hunger striking Palestinian prisoner Khader Adnan passes away in Israeli gulags after 86 days.
Israel arbitrarily arrested Adnan without charge or trial.
Rest in peace, Sheikh Khader.
#Khader_Adnan
A great message by a great freedom fighter #Khader_Adnan
Your eyes have closed but your soul is free..🕊️
You have joined the caravan of Martyrs with the most painful Martyrdom possible..
#الشهيد_خضر_عدنان
A great message by a great freedom fighter #Khader_Adnan
Your eyes have closed but your soul is free..🕊️
You have joined the caravan of Martyrs with the most painful Martyrdom possible..
#الشهيد_خضر_عدنان
Lahore's Al Quds Day rally let by @imamia_students is the oldest Al Quds day turnout since 1980 for which ISO Pakistan faced state repression in Zia times and now has become a flagship event for supporters of Palestine in Pakistan
#UniteForAlQuds
Al Quds Day was the product of the wisdom and foresight of Imam Khomeini (rh), and it is due to this day the memory of Palestinians and Palestine is still alive!
#UniteForAlQuds
The pro Quds march in Karachi by @imamia_students led Tehreek Azadi Quds includes many organizations and constitutes the largest turnout in Pakistan thus making it the largest annual gathering for Palestine.
Our resolve is unbreakable
#UniteForAlQuds