کاکروچ بھارتی پارٹی کے نوجوان پارلیمنٹ کے احاطے میں داخل ھو گئے ہیں فوج تعینات کر دی گئی ہے بھارتی ارمی چیف کی جانب سے مظاہر��ن کو روکنے کے لیے گولی نہ چلانے کا حکم بھی سامنے ایا ہے اب تک لاکھوں نوجوان اس وقت پارلیمنٹ کے باہر موجود ہیں لیکن فوج نے گولی نہیں چلائی ڈی چوک میں پاکستانی نہتے نوجوانوں پر فوج نے گولی چلا کر کئی نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا
@GaziAmirGujar لبیک والوں نے دل جیت لیا کیونکہ ان پر گولیاں چلائی گئی لیکن انھوں نے سب برداشت کیا لیکن بات جب رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آئی تو میدان ��یں آگئے لبیک والوں LOVE YOU 💓❤️❤️❤️❤️❤️
@BalochNadir5 لبیک والوں نے ثابت کر دیا کہ وہ محب وطن ھیں اتنے ظلم ھونے کے باوجود بھی ریاست اور اداروں کے خلاف کوئی بیان نھیں دیا نہ کچھ کیا اپنی زات کیلے سب برداشت کرتے ھیں لیکن بات اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی ھو تو کسی کی پرواہ نھیں کرتے
لبیک کا شاندار کم بیک، لبرل خون کے آنسو رونے لگے، وہی پرانے الزامات کی لبیک پر بوچھاڑ کردی بغیر کسی ثبوت کے 🔥✊👇
جیو نے غلطی نہیں سنگین جرم کیا۔ سوشل میڈیا پر خبر پھیلی تو عوامی غصے سے بچنے کیلئے خود ہی پیمرا کو کہے کر 15 دن کیلئے چینل بند کردیا گیا لیکن نشریات مختلف سائیٹس پر ابھی بھی چل رہی ہیں۔
خیر آگے بڑھتے ہیں۔ پھر کمپرومائز نام نہاد علماء سو لانچ کردیے گئے جنہوں نے بیان دینا شروع کردیا کہ جیو سے غلطی ہوئی ہے جو کہ نہیں ہونی چاہیے تھی لہذا معافی مانگ لی جیو نے اس پر مزید گفتگو، تبصرہ نہ کیا جائے۔
میرا آپ سب سے ایک سوال ہے جواب ضرور دیجئے گا۔ اگر کوئی ہمارے ماں باپ، ہمارے کسی عزیز کو ہمارے سامنے برا بھلا کہے، اسکے خاکے جاری کرے تو کیا ہم خاموشی اختیار کرلیں گے؟ اسے جواب نہیں دیں گے؟ ایک دم سے اسے معاف کردیں گے؟ جواب آپ پر چھوڑتی ہوں۔
یہاں میری نہیں، آپ کی نہیں، کائنات کی عظیم ترین، بہترین، اعلٰی ترین شخصیت نبیوں کے سردار، آخری نبی حضور نبی کریم صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی بات ہے۔ جسکی خاک کے برابر بھی نہیں پوری کائنات۔ آخر تم ناموسِ رسالت کے معاملے کو اتنا ہلکا کیوں سمجھ رہے ہو؟ حالانکہ یہ بہت ہی حساس نوعیت کا معاملہ ہے۔ ایمان ہمارا اسکے ساتھ جڑا ہوا ہے�� ہمارے ماں باپ، مال، سب کچھ قربان ہو جائے آقا کی ناموس پر پھر بھی حق ادا نہیں ہوگا۔ اس کیلئے بڑے بڑے لوگوں نے اپنی زندگیاں قربان کردی۔ لیکن آج اس حساس نوعیت والے اتنے بڑے معاملے کو لبرل جن کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں مغربی کلچر میں خود ڈھال چکے ہیں کہتے ہیں مٹی پاؤ جیو نے معافی مانگ لی بات ختم۔ سکور سیٹیل کرلو۔ کیا جیو نے ذمہ داران کے خلاف 295C کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے؟ گرفتاری کروائی ہے؟ جواب بالکل بھی نہیں۔
پورے پاکستان میں کوئی احتجاج نہیں ہوا، کسی عالم نے احتجاج کی کال نہیں دی. لبیک والوں نے جمعہ کی نماز کے بعد نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پُرامن احتجاج کا اعلان کیا۔ پھر سب نے دیکھا بڑی تعداد میں لبیک کی کال پر لوگ نکل آئے۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ لوگوں نے پرامن رہے کر جیو کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پھر اچانک سے ایک مخصوص طبقہ وہی پرانی کہانی لے کر میدان میں اتر پڑا کہ لبیک کو لانچ کردیا گیا ہے جیو اور ن لیگ کے خلاف۔ شہباز گل نے تو یہاں تک کہے دیا ہے کہ یہ جرنیلوں کی ایک اور نئی گیم ہے۔ جیو کے ذریعے ن لیگ کے خلاف مہم جوئی شروع کی جائے گی۔ لیکن اگر انہیں لوگوں سے ان الزامات کے ثبوت مانگنے کا سوال کرو تو آگے سے سوال کا جواب دینے کی بجائے سوال ہی گول کر جاتے ہیں اور پرانی سٹوری شروع کر دیتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ لبیک نے تمام تر ظلم و ستم سہنے کے بعد ایک ایسی شاندار، دھماکے دار دبنگ انٹری دی ہے کہ لبرل طبقہ کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ راتوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ بغیر کسی قیادت کے ایک ہی کال پر مختصر وقت کیلئے اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کو نکالا ہے کہ سب کو سرپرائز کردیا ہے۔ وہ لوگ جو کہتے تھے لبیک ختم ہوگئی ہے، ان میں کوئی دم خم نہیں رہا، شناخت ہی مٹ گئی ہے، یہ پھر کبھی اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکیں گے۔ انکا نام و نشان مٹ گیا۔ انکے اندازے، پیشن گوئیاں، ارادے لبیک نے مٹی میں ملا دیے ہیں۔ شہباز گل سے لے کر فواد چودھری اور فواد چودھری سے لے کر احمد نورانی تک کے لبرل، مغربی ایجنڈے پر عمل پیرا لوگوں کی چیخیں آسمانوں تک سنائی دے رہی ہیں۔ انکے درد میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے اور ان شاء اللّٰه اب یہ درد کم نہیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھتا رہے گا۔
بریکنگ نیوز 🚨
لبیک والوں کی 8 مہینے بعد شاندار پاور فل انٹری۔ جیو سمیت لبرل کی چیخیں نکل گئیں۔ پسینہ چھوٹ گیا 🔥
13 اکتوبر 2025 مریدکے میں سکیورٹی فورسز نے سرعام اندھا دھند فائرنگ کر کے سینکڑوں کارکنوں کو ش۔۔ہید گیا، قیادت کو اغواء کرلیا، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان پر جھوٹے مقدمات درج کر کے انکو اندر کردیا لیکن نظریے کو شکست نہیں دے سکے۔ آج کے یہ شاندار مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ لبیک اپنے ذات کیلئے خاموش رہے، کوئی احتجاج نہیں کیا لیکن جب کائنات کی عظیم ترین شخصیت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس پر پہرہ دینے کا وقت آیا تو خُوف کے بت توڑ کر میدان میں آگئے۔
اس جذبے اور جرات کو سلام۔
بریکنگ نیوز 🚨انتہائی اہم اور ضروری اطلاع 🔥🔥
جیو نیوز کی گستاخانہ و مذہبی منافرت پر مبنی خاکوں کی اشاعت پر اس کے CEO میر شکیل الرحمن، پروگرام 'سفیر عشق' کے ڈائریکٹر٫ پروڈیوسر، کیمرہ مین، پروگرام ہوسٹ و دیگر ملزمان کے خلاف ایک جامع اور مضبوط درخواست پرائے اندراج مقدمہ تیار کر لی گئی ہے جو کہ بروز پیر مؤرخہ 6 جولائی 2026 بوقت 11:00 بجے (FIA) NCCIA نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی واقع پنج سڑکی نزد راولپنڈی صدر دائر کی جائے گی اس کے بعد ایک درخواست پیمرا (PEMRA) ہیڈ کوارٹر جی نائن ( Sector G-9) اسلام آباد میں بھی داخل کی جائے گی اور اس معاملے کو اپنے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ یہ عملی جدو جہد کا وقت ہے تمام عاشقان رسول، علمائے کرام, وکلا، صحافی حضرات اور سول سوسائٹی کے ایکٹوسٹ سے دست بدسثہ گزارش ہے کہ ناموس رسالت کی اس کاز میں ہمارے دست و بازو بنیں اپنی طرف سے بھی درخواست دے کر یا ہماری درخواست میں گواہ بن کر امتی ہونے کا حق ادا کریں۔