Diesel Fazl-ur-Rehman, our martyrs are national heroes, you are a national curse. Get the hell out of Pakistan now...
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
سیکیورٹی اداروں کی صلاحیتوں پر تنقید کرنے سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ کالعدم تنظیموں اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف کھل کر واضح اور دوٹوک موقف کیوں اختیار نہیں کیا جاتا؟ #فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
شہید وہ چراغ ہیں جو اپنی چمک ماند کر کے وطن کی شمع فروزاں کر دیتے ہیں اور پاکستان کے پرچم کو سربلند رکھتے ہیں۔🇵🇰
انکا احترام ہر پاکستانی پر فرض عین ہے۔ اور ان پر تنقید کرنے والے تو ان کے جوتوں کی خاک کے برابر بھی نہیں۔ 🖐️
#FazloKiAsliat#فضلو_کرپشن_کنگ#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر
فضل الرحمٰن حکومت میں تھے تو فوج کی تعریف کرتے تھے، اب ناکامی چھپانے کے لیے الٹا تنقید کر رہے ہیں۔ یہ کھلی منافقت ہے جسے قوم دیکھ رہی ہے۔ #فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی