Don't blame the mobs for acting irrationally. That is what mobs do. Blame those who created this situation. They are the ones responsible for the deaths, the burnt buses & schools, the damage to public property, the general chaos. They are the ones who should be held accountable.
So they have enough troops to effectively declare martial law in parts of the country — but they don’t have enough troops to hold an election.
Nice one, #PakistanArmy
The khakis who ordered #ImranKhanArrest knew chaos would follow. They will now curb media & deploy violence, especially in peripheries, to restore 'law & order' in the 'national interest'.
And the main man in the Al Qadir Trust case, Malik Riaz, can continue land grabs at will.
If they have the following words in their bio:
1. Army Brat
2. Feminist
3. @/lifeatlums
4. Rainbow flags
5. PMLN or PPP flag
Just know that their opinion doesn't matter.
Pure bullshit portrayed by Pak Estblsh. to arrest #imran_Khan extrajudicially. Beloved Constitution bite the duat once again. Here lies the real test for Paki nation to oppose such an oppression by Estblsh. and pave way for our secure future.
#BehindYouSipper
آج والدِ محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کو وفات پائے ۱۳ سال ہوگئے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے، انکی خطاؤں سے درگذر فرمائے، انکی خدمتِ قرآنی اور اعلاءِ کلمۃ اللہ کی کوششوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے۔ اور ہمیں انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
کچھ دیر قبل والدِ محترم کے حوالے سے ایک تحریر واٹس ایپ پر موصول ہوئی۔ تحریر کے مصنف کا معلوم نہیں ۔۔ ذیل میں شیئر کررہا ہوں:
14 اپریل یوم وفات ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
وہ مرد جری جسے خوف خدا کے سوا کوئی خوف نہ تھا۔ جوش خطابت اور سطوت الفاظ سے پرہیز لیکن بات اتنی پراثر اور دو ٹوک کہ سیدھی دل میں اتر جائے۔ڈٹ کے حق بات کہنے والا۔کسی الجھن، تردد اور لاگ لپیٹ سے پاک۔ وجہ کیا تھی؟اس کا سونا جاگنا اوڑھنا لپیٹنا قران کے سوا کچھ نہ تھا۔جس نے بات کی تو قران کی اور حوالہ دیا تو حدیث کا۔ اپنے نطق کو بس اتنا استعمال کیا جس کا وہ حساب دے سکے۔ساری عمر ایک ایسے کمرے میں گزاری جس میں ایک بستر تھا اور کتابیں تھیں۔ قران تھا اور صاحب قران تھا۔ آج اس دور فتن میں جب دل غم سے بوجھل ہے ۔ امت مسلمہ کا کوئی پرسان حال نہیں۔ یہ شخص یاد آتا ہے جس کا ایک ایک حرف سچ تھا کیونکہ وہ اپنی بات کرتا ہی نہیں تھا۔ وہ قران کی زبان بولتا اور وہی سناتا تھا۔ اللہ غریق رحمت کرے۔ ڈاکٹر صاحب آج بھی الجھنوں میں دل گیر لمحوں میں آپ کا درس دل کو سکون دیتا ہے۔
يَآ اَيَّتُـهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّـةُ ۔
اِرْجِعِىٓ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضیہ
۔ اے نفس مطمئن! اپنے رب کی طرف لوٹ چل، تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی۔۔۔۔۔۔کسی بھی انقلابی شخصیت کے ساتھ سب سے بڑی بددیانتی یہ ہوگی کہ اس کی شخصیت کو گلوریفائی کیا جائے لیکن اس کے انقلابی مشن کو پس پشت ڈال دیا جائے. مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ ایسا ہی کچھ ڈاکٹر اسرار رح کے ساتھ ہورہا ہے.
ڈاکٹر اسرار رح کی زندگی کی پوری جدوجہد اسلام کے اجتماعی نظام کے قیام کے لیے تھی، ان کے شب و روز کی فکر خلافت کا قیام تھا، ان کی دعوت قرآن اور منہج نبوی پر انقلاب کی دعوت تھی... اس دعوت کو بھلا کر ان کو گلوریفائی کرنا بےمعنی ہے.
تو آج ان کی یوم وفات پر اگر ہم کچھ کرسکتے ہیں تو وہ یہ ہے کہ اس انقلابی دعوت کو سمجھیں جس کی طرف ڈاکٹر اسرار پوری زندگی ہمیں پکارتے رہے، کیونکہ قوموں کی تقدیر شخصیت پرستی سے نہیں نظریے سے بدلتی ہے.
@AdilRiazGondal1 Congrats Brother for having the opportunity to appear in such a prestigious Exam and Acing it in your 1st go. May Allah SWT pave the way for more bless for you ahead. Proud moment for me as a MBDin dweller. 🥀🥀🥀
Kudoos to the wicked alliance of #PDM and #Establishment upon telling the nation in few months, what writers and intelligencia couldn't tell in decades. Just the matter of time when Knowledge will replace 1st term in the eqtn: Power is Power. God save Pak frm #Lannisters.